دیوارِ مہربانی چھوٹے علاقوں میں کامیاب ہونی مشکل ہے۔ ہمارے یہاں بھی ایک دیوار پہ کسی ہمدرد نے لکھا،لیکن نہ ہم نے ،نہ کسی اور کی طرف سے رکھا کچھ دیکھا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر اپنی ایسی چیزیں خود اپنے کم آمدنی والے رشتہ داروں،کام والی ماسیوں،ماسیوں کے متعلقین،نوکری کی جگہ پہ ملازمین ،ضرورت مند شاگردوں وغیرہ کو دے دیتے ہیں۔
ہم نے کم آمدنی والے سید بھی نظر میں رکھے ہوتے ہیں جن کو ہم تحائف دیتے ہیں۔
ضرورت مند لوگ زیادہ ہیں اور دینے والے ہاتھ کم ہیں۔
اللہ ہم سب کا اوپر والا ہاتھ رکھے۔ آمین!
محفلین سے درخواست ہے کہ ایسی پوسٹ مہربانی فرام کے
یہاں پوسٹ کر دیا کریں۔