کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

عسکری

معطل
ابھی سوچ رہا ہوں یار کمپنی خریدنا بعد میں ہے پہلے کمپنی پسند تو آئے بھائی جی کل بل گیٹس نے مجھے کھانے پر دعوت تو دی تھی پر میں نے سوری کر دیا مجھے ایک ضروری کام پڑ گیا تھا اسلئیے
 

علی ذاکر

محفلین
ہاں کل تم مجھے کہہ بھی رہے تھے کہ تم نے گھر جا کر جوسر مشین بھی صحیح کرنی ہے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
اچھا اسی لیئے بیچارے بل گیٹس کو تم نے نا کردی لیکن اس نے بھی تم سے باتھروم کا بلب ٹہیک کروانا تھا !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
او بھائ جی وہ کونسا اس کا باتھ روم تھا وہ تو اس کے نوکروں کا باتھ روم تھا!

مع السلام
 

عسکری

معطل
اب بات نا بدلو بل گیٹ اب تھک گیا ہے مائیکروسافٹ سے وہ میرے ساتھ شراکت میں پاکستانی میں نان ٹکییوں اور چپلی کباب کی چین کھولنا چاہتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں پہلے تم یہی کام مائیکل جیکسن کے ساتھ مل کر کرنے والے تھے، اب وہ نہیں رہا تو بل گیٹ کی طرف چل پڑے۔ ویسے وہ مائیکروسوفٹ سے ریٹائر ہو چکا ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
پشتو

میرے پاس ہزاروں یونیکوڈ عربی اسکرپٹ کے فونٹ(عربی، فارسی، اردو، پشتو) کے فونٹس ہے اور اسکے علاوہ بھی بہت کچھ اور لیکن سب کے سب کمپیوٹر کے حوالہ سے ہی ہیں:grin:

عبدالمجید بھائی پشتو کے فونٹ کس پروگرام میں کام کرتے ہیں یا ورڈ میں کام کر جاتے ہیں؟
 
Top