کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

ساقی۔

محفلین
وعلیکم السلام
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
" مہندس کبیر " چیف انجینیر یا بہت بڑا انجینیر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الیکٹرک بارے اک کتاب ناول سمجھ پڑھ رکھی ہے محترم بہنا ۔
جو تھیوری پڑھی تھی الیکٹرک کرنٹ بارے ۔۔ وہ ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ رہی ۔
اس تھیوری نے مجھے یہاں اس فیلڈ میں بہت فائدہ دیا ۔
"داستان نایاب " اک زمانہ منتظر ہے ۔ اور لگتا ہے کہ " ہم بھی سو جائیں گے اپنی داستان کہتے کہتے "
آوارگی بے وقوفی نافرمانی حماقتیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جب بھی لکھنا شروع کیا ، اس ڈر نے قلم روک دیا ۔ کہ کہیں کوئی گمراہ نہ ہو جائے ۔
فہیم بارے آپ کی نیک خواہشات اللہ سوہنا قبول فرمائے ۔ آمین

"داستان نایاب " کا شدت سے منتظر ہوں ۔
آپ لکھیے ۔ لوگ اپنی اپنی طلب کے مطابق پائیں گے ۔ شاید بہت سوں کو راہ مل جائے ۔
 
arifkarim

معطل
”مہندس کبیر“ Chief Engineer کو کہتے ہیں۔
آپ کے دوسرے سوال کا جواب میں شاہ جی کے لئے چھوڑتا ہوں۔

آج تک سوائے اردو لغت کے کہیں بھی اس "مہندس" لفظ کے بارہ میں نہ کبھی سنا نہ دیکھا۔ ہو سکتا ہے یہ پنجابی الفاظ "ہُن دَس" کا مرکب ہو؟ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
" مہندس کبیر " چیف انجینیر یا بہت بڑا انجینیر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الیکٹرک بارے اک کتاب ناول سمجھ پڑھ رکھی ہے محترم بہنا ۔
جو تھیوری پڑھی تھی الیکٹرک کرنٹ بارے ۔۔ وہ ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ رہی ۔
اس تھیوری نے مجھے یہاں اس فیلڈ میں بہت فائدہ دیا ۔
"داستان نایاب " اک زمانہ منتظر ہے ۔ اور لگتا ہے کہ " ہم بھی سو جائیں گے اپنی داستان کہتے کہتے "
آوارگی بے وقوفی نافرمانی حماقتیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جب بھی لکھنا شروع کیا ، اس ڈر نے قلم روک دیا ۔ کہ کہیں کوئی گمراہ نہ ہو جائے ۔
فہیم بارے آپ کی نیک خواہشات اللہ سوہنا قبول فرمائے ۔ آمین
نایاب بهائی کوئی گمراہ کیسے ہو گا بلکہ مجهے لگتا ہے ہم لوگ زندگی کے بارے میں بہت سیکهیں گے. ممکن ہو تو ضرور لکهیں پلیز.
 
سلمان حمید

محفلین
بچپن میں ہر بچے کی طرح میں پائلٹ بننا چاہتا تھا مڈل میں آرمی اور میٹرک تک تو کیمسٹری سے بڑا لگاؤ تھا سوچا تھا سائنسدان بنیں گے۔۔
انٹر میں آرکییالوجسٹ یا جیالوجسٹ بننا چاہتے تھے۔
بیچلرز میں کمپیوٹر سائنس کو چنا پر حالات تبدیل ہوگئے اور اسے ادھورا چھوڑنا پڑا۔
سول ٹیکنالوجی میں چھلانگ لگائی اور وہاں سے ہوتا ہوتا اب انجینئرنگ ٹیکنیشن بن گیا۔۔۔
اپنے کام سے بےانتہا محبت ہے۔ ان شاءاللہ ارادہ بیچلرز ان آرکیٹیکچر کرنے کا ہے (حالانکہ کہ بیچلر رہا نہیں)
بہت عمدہ عمر بھائی، سائنسدان میں بھی بننا چاہتا تھا فزکس پڑھ کر لیکن ابا جی کے ایک جاننے والے نے کہا بھائی مشکل کام ہے کمپیوٹر میں ہی آ جاؤ۔
 
سلمان حمید

محفلین
اب تو زندگی کی شام سر پر آگئی ہے ۔ مزید ترقی بارے کیا سوچنا ۔ یہ جو مزدوری کرتے بچوں کو پال رہا ہوں ۔ اللہ کا شکر بہت مطمئن ہوں ۔
ان پڑھوں میں شمار ہوتا ہوں ۔ کوئی سند کوئی ڈپلومہ اپنے پاس نہیں ۔ بس اللہ نے فضل کر رکھا ہے الیکٹرک کے میدان میں بہت عزت دے رکھی ہے ۔
ساتھ میں فائر سیکیورٹی سسٹم انسٹالنگ میں شہرت ہے ۔۔۔ ۔۔ کرم اللہ کا
اب تو بیٹے سے امید وابستہ ہے کہ ۔ اللہ کرے اس کی خواہش پوری ہو اور فوج میں کمیشن مل جائے ۔ آمین

نایاب بھائی میرے مطابق تو ان پڑھ وہ ہے جو سمجھ نہیں سکتا۔ آپ تو بہت پڑھے لکھے ہیں اس لحاظ سے الحمد اللہ۔
اللہ آپ کے بیٹے کی خواہش پوری کرے اور آپ کو مزید عزت سے نوازتے ہوئے آپ کو ایسے ہی شکر گزار رکھے۔ آمین
 
نوشاب

محفلین
وعلیکم السلام
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
" مہندس کبیر " چیف انجینیر یا بہت بڑا انجینیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکٹرک بارے اک کتاب ناول سمجھ پڑھ رکھی ہے محترم بہنا ۔
جو تھیوری پڑھی تھی الیکٹرک کرنٹ بارے ۔۔ وہ ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ رہی ۔
اس تھیوری نے مجھے یہاں اس فیلڈ میں بہت فائدہ دیا ۔
"داستان نایاب " اک زمانہ منتظر ہے ۔ اور لگتا ہے کہ " ہم بھی سو جائیں گے اپنی داستان کہتے کہتے "
آوارگی بے وقوفی نافرمانی حماقتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بھی لکھنا شروع کیا ، اس ڈر نے قلم روک دیا ۔ کہ کہیں کوئی گمراہ نہ ہو جائے ۔
فہیم بارے آپ کی نیک خواہشات اللہ سوہنا قبول فرمائے ۔ آمین
اس کتاب کا نام یا پی ڈی ایف لنک مل سکتا ہے۔شکریہ
 
Top