کیا تصاویر ہیں

تعبیر

محفلین
بہت پرانا دھاگہ ڈھونڈ کر لایا ہوں آپ کے لیے۔


میں بھی اتنی پرانی تساویر اور ظفری کے رپلائی سے حیران رہ گئی
آپ کے بتانے سے میں نے تاریح دیکھی بعد میں

صرف تعبیر کے لیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

؟؟؟ :confused: :confused: :confused:

میرا یہاں کیا ذکر
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی کا مراسلہ چیک کرو ا س میں تدوین کی گئی ہے ۔انہوں‌نے پہلے صرف آپ کا نام لکھا تھا

بہت پرانا دھاگہ ڈھونڈ کر لایا ہوں آپ کے لیے۔
یہ مراسلہ پہلے کچھ اس طرح تھا میرے خیال سے
تعبیر دیکھو ،بہت پرانا دھاگہ ڈھونڈ کر لایا وں آپ کے لیے۔

پھر میں نے مذاق میں‌پوچھا کہ یہ صرف تعبیر کے لیے ہیں تو انہوں‌نے مراسلے کی تدوین کی۔ امید ہے سمجھ آگئی ہوگی
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ تصویریں میں نے بہت پہلے دیکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اس وقت میں محفل میں نہیں تھی
اسلئے تعریف ابھی کرلیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی تصویریں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
2yki1de.jpg

dllzli.jpg

nmajp0.jpg



ان تصاویر کا بھی یاد نہیں کہ کہاں سے کاپی کی تھی ۔۔۔۔۔ پر لگارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top