جی جی تو اپ نے سوچا کیوں نا زینب کو ہی بنا دیا جائے ویسے آپ کی اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں بقول شمشاد بھائی میری قربانی ہو ہی نہیں سکتی ابھی میری عقل داڑھ نہیں نکلی
تو آپ سے کس نے کہہ دیا کہ قربانی کہ لیے عقل داڑھ کا نکلنا ضروری ہے ۔ ۔؟قربانی کہ لیے تو بس دوندا یا دوندی ہونا کافی ہے اور آپ جس طرح لڑتی ہیں اس سے تو لگتا ہے آپ دوندی نہیں بلکہ تریندی ہیں
جی نہیں میں قربانی کا بکرا نہیں بن رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھا سوال کیا ہے آپ نے اس کا جواب شمشاد بھائی دیں گے[/COLOR]
اس کو سمجھایئں نا یہ ہوتا کیا ہ۔۔۔۔۔۔وہ تو شمشاد بھائی کہتےہیں مجھے کیا پتا جی
مگر اب تک تو آپ بن ہی چکیں ہیں
بہت اچھا سوال کیا ہے آپ نے اس کا جواب شمشاد بھائی دیں گے
میں کوئی شیخ رشید ہوں ۔ ۔ ۔ ۔خدانخواستہجی دیکھ چکی ہوں
ارے خود دین نا اپنے سوال کا جواب شمشاد بھائی کیوں دیں گے بھلا
کیوں کیا نہیں آسکتا کیا؟ارے یہ شیخ رشید کہاں سے آگیا یہاں
چلو ایک وعٹ تو میرا ہوا کہ میں نے بھی اسے ووٹنہیں دیانہیں آسکتا میںنے ووٹنہیں دیا وت آئے گا کیسے