لاريب اخلاص
لائبریرین
وعلیکم السلام!
خوش آمدید ٹیچر!
خوش آمدید ٹیچر!
بانسری تو وجود نہ ہوا پھر
میڈم نہ کہیں، اتنے بڑے رتبے پہ نہ پہنچائیں بلکہ نام سے پکار لیں آپکا بہت شکریہ کہ آپ کو میرا لکھا کچھ اچھا لکھا، میں نے تاہم تفسیر نہیں پڑھی کوئی بھی.میڈم مجھے آپ کی تحریریں بہت پسند ہیں۔۔۔میری سوچ کا سفر میں نے اس میں کئی ایک مراسلے پڑھے اتنا مدلل لکھا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔
آپ نے قرآن کی تفسیر پڑھی ہے کیا؟؟؟؟؟
خوش آمدید محمل ۔ ۔ آپ اور ہم ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں ۔ ۔ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ۔ ۔ ماشااللہ ۔ ۔ دعا ہے کہ آپ کے تمام خواب پورے ہوں ۔ ۔
خوش آمدید محمل ۔ ۔ آپ اور ہم ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں ۔ ۔ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ۔ ۔ ماشااللہ ۔ ۔ دعا ہے کہ آپ کے تمام خواب پورے ہوں ۔ ۔
میں تو روز ہی آتی ہوں ۔ ۔ ہاں البتہ وجہ بس ٹائپنگ کے صفحات لینے اور پوسٹ کرنے تک محدود ہوتی ہے زیادہ تر ۔ ۔ کبھی کبھار ادھر ادھر بھی دیکھ لیتی ہوں ۔ ۔ ۔ اچھا لگا کہ آپ نے محسوس کیا ۔ ۔میم کچھ دنوں سے آپ محفل میں نظر نہیں آئیں!
پھر ہو سکتا مٙیں کم آتی ہوںمیں تو روز ہی آتی ہوں ۔ ۔ ہاں البتہ وجہ بس ٹائپنگ کے صفحات لینے اور پوسٹ کرنے تک محدود ہوتی ہے زیادہ تر ۔ ۔ کبھی کبھار ادھر ادھر بھی دیکھ لیتی ہوں ۔ ۔ ۔ اچھا لگا کہ آپ نے محسوس کیا ۔ ۔
بھئی شکریہ ۔ ۔ صبح تو بہت اچھی ہو گئی آپ کی وجہ سے، امید ہے سارا دن بھی اچھا گذرے گا ۔ ۔ ہلکی بارش نے موسم پہلے ہی سہانا کردیا ہے ۔ ۔ ۔ اچھے لوگوں کو سب ہی اچھے لگتے ہیں، لاریب ۔ ۔ بس یہی وجہ ہےپھر ہو سکتا مٙیں کم آتی ہوں
رہی بات محسوسمنٹ کی تو چند ایک محترم پیاری شخصیت ہیں جن کو محفل میں محسوس کرتی ہوں ان میں سے ایک آپ بھی ہیں۔
بھئی شکریہ ۔ ۔ صبح تو بہت اچھی ہو گئی آپ کی وجہ سے، امید ہے سارا دن بھی اچھا گذرے گا ۔ ۔ ہلکی بارش نے موسم پہلے ہی سہانا کردیا ہے ۔ ۔ ۔ اچھے لوگوں کو سب ہی اچھے لگتے ہیں، لاریب ۔ ۔ بس یہی وجہ ہے
۔ ۔ ہاں آپ کو ذکرواذکار میں زیادہ دیکھتی ہوں ۔ ۔ ماشااللہ اور شائد آپ پڑھائی میں بھی خاصی مصروف ہیں آج کل ۔ ۔
اردو محفل فورم میں خوش آمدید بٹیا!
موسم ادھر بھی کافی دنوں سے سہانا ہے کھل کے برسے بادل بھی آج!بھئی شکریہ ۔ ۔ صبح تو بہت اچھی ہو گئی آپ کی وجہ سے، امید ہے سارا دن بھی اچھا گذرے گا ۔ ۔ ہلکی بارش نے موسم پہلے ہی سہانا کردیا ہے ۔ ۔ ۔ اچھے لوگوں کو سب ہی اچھے لگتے ہیں، لاریب ۔ ۔ بس یہی وجہ ہے
۔ ۔ ہاں آپ کو ذکرواذکار میں زیادہ دیکھتی ہوں ۔ ۔ ماشااللہ اور شائد آپ پڑھائی میں بھی خاصی مصروف ہیں آج کل ۔ ۔
بس آج کل تو زیادہ تر ٹائپنگ ہو رہی ہے ہر وقت ۔ ۔ اور شاعری کی بھی تھوڑی بہت پریکٹس ۔ ۔ قافیہ اور مختلف بحروں کو سمجھنے کی کوشش ۔ ۔ اور کچن اور بچوں کی آنلائن کلاسز کی گہماگہمی ۔ ۔ انسٹیٹیوٹ بھی شائد 15 ستمبر سے کھل جائیں ۔ ۔ اس کے کورسز کو آج کل دیکھ رہی ہوں ۔ ۔ آدھا کورس پڑھایا تھا کہ لاک ڈاؤن ہو گیا ۔ ۔ اب مکمل کرنا ہو گا ۔ ۔ بس یہی کچھصابرہ مجھے بھی بتائیں اپنی مصروفیات ؟؟؟؟
بس آج کل تو زیادہ تر ٹائپنگ ہو رہی ہے ہر وقت ۔ ۔ اور شاعری کی بھی تھوڑی بہت پریکٹس ۔ ۔ قافیہ اور مختلف بحروں کو سمجھنے کی کوشش ۔ ۔ اور کچن اور بچوں کی آنلائن کلاسز کی گہماگہمی ۔ ۔ انسٹیٹیوٹ بھی شائد 15 ستمبر سے کھل جائیں ۔ ۔ اس کے کورسز کو آج کل دیکھ رہی ہوں ۔ ۔ آدھا کورس پڑھایا تھا کہ لاک ڈاؤن ہو گیا ۔ ۔ اب مکمل کرنا ہو گا ۔ ۔ بس یہی کچھ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
جی بالکل، پنجابی میں ’خوش آمدید‘ ۔کیا مطلب ہوا اس کیا پنجابی ہے نہ یہ؟؟؟
ماشا اللہ۔میں بھی سیکھی رہی ہوں آج کل بس دو چار جملے ہی از بر ہوئے ہیں۔