اتنی باریککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککک لکھائی پڑھے کون
فہیم لائبریرین مئی 7، 2010 #23 بوچھی نے کہا: شکریہ نبیل ، مجھے اسکے بارے معلوم نہیں تھا ا ب آپکے بتانے سے چیک کرلیا ہے ۔ سمائلی کے لئے کلک تو کرلوں مگر پہلے والے زیادہ اچھے تھے ،، منہ کے سامنے رہتے تھے تو جو دل کرتا تھا لگالیتی تھی ۔۔ اب کچھ کچھ بدلے ہوئے ہیں تو مزا نہیں آتا ۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو یہ نئے والے شتونگڑے ٹائیفائیڈ کے مریض معلوم پڑتے ہیں۔
بوچھی نے کہا: شکریہ نبیل ، مجھے اسکے بارے معلوم نہیں تھا ا ب آپکے بتانے سے چیک کرلیا ہے ۔ سمائلی کے لئے کلک تو کرلوں مگر پہلے والے زیادہ اچھے تھے ،، منہ کے سامنے رہتے تھے تو جو دل کرتا تھا لگالیتی تھی ۔۔ اب کچھ کچھ بدلے ہوئے ہیں تو مزا نہیں آتا ۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو یہ نئے والے شتونگڑے ٹائیفائیڈ کے مریض معلوم پڑتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #29 تو پھیکے پکوان کو مزیدار بنانے کے لیے اس میں اضافی مصالحہ جات ڈال لیتے ہیں۔
خوشی محفلین مئی 7، 2010 #30 میں صرف آپ کی بات کی تائید کروں گی کیونکہ میں غیر سنجیدہ بات کا الزام اپنے سر نہیں لینا چاھتی