ظفری نے کہا:ایک آدمی نے خالد پر حملہ کیا ۔ بات سمجھ آتی ہے ۔ خالد نے حفظِ ماتقدم کے تحت اپنی پستول نکالی ۔ یہ بات بھی سمجھ آتی ہے ۔ خالد نے“ ایک آدمی “ کو جان سے مار دیا یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ آیا ۔۔ وہ مرنے والا آدمی حملہ کرنے والا تھا یا کوئی اور ۔۔۔ ؟
بدتمیز نے کہا:اگر خالد صاحب پاکستان میں تھے تب تو مقدمہ ان پر ہی چلنا چاہئے کہ وہ بچ کیوں گئے۔ وہاں قانون کی یہی حالت ہے۔