کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

یعنی اپ کو ساکھ کی انسانی جان سے زیادہ فکر ہے
میری تو پھر ٹی ائی کے بچوں سے اپیل ہے کہ کچھ صحت کی سہولت ان زخمی کارکنوں کو بھی دیں جو کھلاڑی کے ساتھ گرے تھے سر کے بل۔ وہ بھی انسان ہیں

ان مکمل سہولت مہیا کی گئی ہیں اور ڈاکٹر فیصل نے پریس کانفرنس میں بتایا بھی کہ ایک کو معمولی چوٹ لگی تھی وہ طبی معائنہ کے بعد گھر چلا گیا ہے ، دوسرے کو کچھ چوٹیں لگی ہیں اس کی نگہداشت ہو رہی ہے اور تیسرے کی ایڑی کا آپریشن ہوا ہے۔

کاش یہاں پھپھولے پھوڑنے کی بجائے یہ معلومات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے اور عطاءلحق قاسمی کے بارے میں عامر خاکوانی کے جملہ کا حاصل کلام پیش خدمت ہے۔

کچھ لوگ تحریک انصاف کے بارے میں انصاف سے کام نہیں لے سکیں گے کہ اس سے ان کے رزق میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
 
محب چار افراد ایک ساتھ گرے۔ ایک نے بم پروف جیکٹ پہن رکھی تھی
جس نے بم پروف جیکٹ پہن رکھی تھی وہ تین ہفتوں تک ہلنے کے قابل نہیں
باقی کو معمولی مرہم پٹی کرکے رخصت کردیا۔ سبحان اللہ

رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ کیا انسانی حقوق کی بات کرنے سے اللہ رزق میں کمی کرے گا۔ خدا بننے والوں سے اللہ پاکستان بچاے۔ اللہ غرورپسند نہیں کرتا۔
 
آپ کے تعصب کا مجھ سمیت کسی کے پاس علاج نہیں ہے اس لیے آپ اپنے من چاہے نتائج اخذ کرتے رہیں بیٹھ کر اور عمران اور تحریک انصاف کو برا بھلا کہنے کے لیے جو گرا پڑا کالم ملتا ہے اس سے مستفید ہوتے رہیں۔

ایک کو طبی امداد مزید جاری ہے اور ایک کا ایڑی کا آپریشن ہو رہا ہے۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں مگر گمان غالب ہے کہ فائدہ اس کا بھی نہیں ہوگا۔
 
گرا پڑا کالم کہنا کیا اپ کا انصاف ہے؟
کیا برا کیا ہے قاسمی نے۔ صرف انسانی حقوق کی بات کی ہے
جواب میں اپنے خاکوانی کا خدا نما بیان بولڈ کرکے لکھ دیا ہے۔ یہی انصاف ہے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محب چار افراد ایک ساتھ گرے۔ ایک نے بم پروف جیکٹ پہن رکھی تھی
جس نے بم پروف جیکٹ پہن رکھی تھی وہ تین ہفتوں تک ہلنے کے قابل نہیں
باقی کو معمولی مرہم پٹی کرکے رخصت کردیا۔ سبحان اللہ

رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ کیا انسانی حقوق کی بات کرنے سے اللہ رزق میں کمی کرے گا۔ خدا بننے والوں سے اللہ پاکستان بچاے۔ اللہ غرورپسند نہیں کرتا۔
ابھی تو واقعہ کے متعلق گرنے یا گرائے جانے کی تحقیقات کا امکان بھی موجود ہے ۔ تو اس قدر بلنٹ تبصرے خیال کی خامی یا دل کی بھڑاس سمجھے جا سکتے ہیں۔;) ۔۔۔یہاں تھوڑا سا صبربہت مفید ہو گا۔
 
ابھی تو واقعہ کے متعلق گرنے یا گرائے جانے کی تحقیقات کا امکان بھی موجود ہے ۔ تو اس قدر بلنٹ تبصرے خیال کی خامی یا دل کی بھڑاس سمجھے جا سکتے ہیں۔;) ۔۔۔ یہاں تھوڑا سا صبربہت مفید ہو گا۔

اللہ ہر ایک کو محفوظ رکھے
دوسروں پر الزام دھرنا اسان ہے۔ پراپنا نظر نہیں اتا۔
ٹی ائی کے بچے نہ جانے کیوں انکھوں دیکھی مکھی نگلنے پر تلے ہیں۔ ہماری نظر میں سب انسان محترم ہیں۔
گرائے جانے کا امکان بھی موجود ہو تو بھی ملزم صحت کی سہولت کا مستحق ہے
 
طبی سہولت کی حمایت اب تک غالبا" ہر کوئی کر چکا ہے جو مہیا کی جارہی ہے۔ اور برادر محب نے مؤثر حوالے بھی پیش کیے ہیں۔اب بھی آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟
 
کچھ لوگ تحریک انصاف کے بارے میں انصاف سے کام نہیں لے سکیں گے کہ اس سے ان کے رزق میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

طبی سہولت کی حمایت اب تک غالبا" ہر کوئی کر چکا ہے جو مہیا کی جارہی ہے۔ اور برادر محب نے مؤثر حوالے بھی پیش کیے ہیں۔اب بھی آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟

یہ جملہ جو رزق کے بارے میں لکھا ہے ٹی ائی کے حامیوں کے ذہن کی عکاس ہے۔ مجھے بہت دکھ پہنچا ہے اس جملہ کے یہاں لکھنے پر۔ عجیب لوگ ہیں۔
 
محب چار افراد ایک ساتھ گرے۔ ایک نے بم پروف جیکٹ پہن رکھی تھی
جس نے بم پروف جیکٹ پہن رکھی تھی وہ تین ہفتوں تک ہلنے کے قابل نہیں
باقی کو معمولی مرہم پٹی کرکے رخصت کردیا۔ سبحان اللہ
رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ کیا انسانی حقوق کی بات کرنے سے اللہ رزق میں کمی کرے گا۔ خدا بننے والوں سے اللہ پاکستان بچاے۔ اللہ غرورپسند نہیں کرتا۔
حیرت ہے، ایک طرف محافظین کے لئے کیڑے مکوڑے جیسا ہتک آمیز لفظ استعمال کیا جا رہا ہے، دوسری طرف اس بات کو تسلیم بھی کیا جا رہا ہے کہ محافظ نے بم پروف جیکٹ بھی پہن رکھی تھی، یعنی اگر خداناخواسطہ کوئی بم بلاسٹ ہو جاتا تو عمران خان بچتا یا نہ بچتا، محافظ ضرور بچ جاتا۔

دوسری حیرت اس بات کی ہے کہ پی ٹی آئی نے محافظ کو دفاع کے لئے (قیمتی) بم بلاسٹ جیکٹ تو دے دی لیکن مرہم پٹی کا (معمولی) خرچ بھی برداشت نہ کرسکی؟ اس حرکت کے لئے پی ٹی آئی کی طرف سے میں معافی چاہتا ہوں۔

[quote="ایچ اے خان, post: 1293298, member: 242"
رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ کیا انسانی حقوق کی بات کرنے سے اللہ رزق میں کمی کرے گا۔ خدا بننے والوں سے اللہ پاکستان بچاے۔ اللہ غرورپسند نہیں کرتا۔[/quote]
آمین ثمہ آمین
 
یہ جملہ جو رزق کے بارے میں لکھا ہے ٹی ائی کے حامیوں کے ذہن کی عکاس ہے۔ مجھے بہت دکھ پہنچا ہے اس جملہ کے یہاں لکھنے پر۔ عجیب لوگ ہیں۔
اس جملے کے لئے میں معافی چاہتا ہوں ایچ اے بھیا!
ہم پاکستانی ہیں نا، جذباتی قوم، جذبات میں آکر کبھی کبھی دل آزاری والی بات بھی غیردانستہ طور پر ہو جاتی ہے۔
 
آپ تیاری رکھیں ابھی انتخابی نتائج کے بعد آپ کو قوم کی طرف سے بھی شدید دکھ پہنچا ہی چاہتا ہے۔

اور رزق کے بارے میں جملہ شاید آپ کبھی نہ سمجھ سکیں۔
 
راجا صاحب ، یہ جملہ عامر خاکوانی نے لکھا ہے اور اس میں جو طنز ہے وہ ہمت صاحب کی نگاہ میں کسی بھی کوشش سے نہیں آ سکتا۔

یہ رزق وہ ہے جو چند کالم نگاروں کو مسلسل دوسری جماعتوں کی کردار کشی کی صورت میں ملتا ہے اور اس رزق میں کمی کے خوف سے وہ صرف وہی لکھتے ہیں جس سے ان کے رزق میں کمی واقع نہ ہو کیونکہ جن لوگوں کو انہوں نے رزاق بنا رکھا ہے وہ رزق میں کارکردگی کی بنیاد پر کمی بیشی کرتے رہتے ہیں۔
 
حیرت ہے، ایک طرف محافظین کے لئے کیڑے مکوڑے جیسا ہتک آمیز لفظ استعمال کیا جا رہا ہے، دوسری طرف اس بات کو تسلیم بھی کیا جا رہا ہے کہ محافظ نے بم پروف جیکٹ بھی پہن رکھی تھی، یعنی اگر خداناخواسطہ کوئی بم بلاسٹ ہو جاتا تو عمران خان بچتا یا نہ بچتا، محافظ ضرور بچ جاتا۔

دوسری حیرت اس بات کی ہے کہ پی ٹی آئی نے محافظ کو دفاع کے لئے (قیمتی) بم بلاسٹ جیکٹ تو دے دی لیکن مرہم پٹی کا (معمولی) خرچ بھی برداشت نہ کرسکی؟ اس حرکت کے لئے پی ٹی آئی کی طرف سے میں معافی چاہتا ہوں۔

[quote="ایچ اے خان, post: 1293298, member: 242"
رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ کیا انسانی حقوق کی بات کرنے سے اللہ رزق میں کمی کرے گا۔ خدا بننے والوں سے اللہ پاکستان بچاے۔ اللہ غرورپسند نہیں کرتا۔
آمین ثمہ آمین[/quote]

جیکٹ محافظین نے نہیں بلکہ عمران نے پہن رکھی تھی
 
سعود الحسن

محفلین
عطا الحق قاسمی کے اعتراف میں

سفارت کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
 
بدقسمتی سے ٹی ائی کے لوگ اتنے سفاک ہیں کہ بجائے اسکے کہ غلطی مان کر ان محافظوں کر خبر لیں جو عمران کے ساتھ گرے تھے وہ ان لوگوں کو برابھلا کہنے لگتے ہیں جو غلطی کی نشاندہی کرتے ہیں۔
عطاالحق قاسمی ایک ادبی شخصیت ہیں اور ان کی حیثیت ٹی ائی کے کارکنوں کی سمجھ نہیں ائے گی۔
 
آپ تیاری رکھیں ابھی انتخابی نتائج کے بعد آپ کو قوم کی طرف سے بھی شدید دکھ پہنچا ہی چاہتا ہے۔

اور رزق کے بارے میں جملہ شاید آپ کبھی نہ سمجھ سکیں۔

میری ذات موضوع بحث نہیں ہے میرے بھائی

انشاللہ قوم کی طرف سے مجھے دکھ نہیں پہنچے گا۔ اگر قوم غلط فیصلہ کرکے ٹی ائی کو ووٹ ڈال کر پی پی کے ہاتھ مضبوط کرتی ہے تو خود اسکا نقصان ہے۔ یاد رکھیں اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہ بدلے۔ اگر قوم پی پی کو ہی اقتدار میں چاہتی ہے تو بھلے بلے کو ووٹ ڈال دے۔
 
فاتح

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ عطا الحق قاسمی صاحب کو فون کر کے بتا دوں کہ وہ کیڑے مکوڑے صرف اس قدر ہی زخمی ہوئے تھے کہ اپنے پاؤں پر چل کر اسپتال سے واپس چلے گئے تھے سوائے ایک کے جس کے ٹخنے کا آپریشن ہوا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میری ذات موضوع بحث نہیں ہے میرے بھائی

انشاللہ قوم کی طرف سے مجھے دکھ نہیں پہنچے گا۔ اگر قوم غلط فیصلہ کرکے ٹی ائی کو ووٹ ڈال کر پی پی کے ہاتھ مضبوط کرتی ہے تو خود اسکا نقصان ہے۔ یاد رکھیں اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہ بدلے۔ اگر قوم پی پی کو ہی اقتدار میں چاہتی ہے تو بھلے بلے کو ووٹ ڈال دے۔
گویا اب جناب کی تحریر کا رنگ اب ظاہر ہوا۔ ;)
 
میر ی ذات موضوع بحث نہیں ہے بھائی وہ محافظ ہیں جو بقول پی ٹی ائی شامل تفتیش بھی ہیں اور 20 فٹ سے گر کر کپڑے جھاڑ کر گھر چلے گئے ہیں سوائے ایک کے جو اپنا صرف ٹخنہ گنوابیٹھا ہے۔ اسی بلندی سے گر کر مگر عمران باوجود کہ وہ بم پروف جیکٹ بھی پہنے ہوئے تھا تین ہفتوں تک بستر پر رہے گا۔
 
Top