کیا غم ہے

پاکستانی

محفلین
یہ تو وہی بات ہوئی کہ

دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں اب تیرا اعتبار نہ رہا
اعتبار نہ رہا
 

ظفر احمد

محفلین
پاکستانی نے کہا:
یہ تو وہی بات ہوئی کہ

دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں اب تیرا اعتبار نہ رہا
اعتبار نہ رہا

کیوں پاکستانی بھائی۔ اب ایسی بات بھی نہیں! اللہ کا شکر ہے پیار بھی ہے اور اچھے دوست بھی ہیں اور سب ہر اعتبار بھی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
zafar نے کہا:
بوچھی نے کہا:
واہ رے ظفر بھیا بہت خوب ، یہ بات تو آپکو اس ٹاپک کو کھولتے وقت سوچنی چاہئیے تھی ۔

عمدہ ،


:chalo:
جی صحیح کہا آپ نے۔ پر دنیا میں کسی انسان اور اچھے دوست ساتھی کی ضرورت ہوتی ہیے غم بانٹنے کے لئے۔


:D پر میری نظر میں غم بڑھانے کے لئے اچھے دوست ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔
:lol:
جن سے غم بنٹتا نہیں ، کچھ اور بڑھ جاتا ہے 8)
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات کر رہی ہیں باجو، اچھے دوست یا ساتھی کی ضرورت غم بڑھانے کے لیے ہوتی ہے یا غم بانٹنے کے لیے؟؟؟

اگر آپ کے نسخے پر عمل کریں تو پھر غم بانٹنے کے لیے دشمنوں کی ضرورت پڑے گی :cry: :cry: :cry:
 

پاکستانی

محفلین
میرے خیال میں تو دونوں مرحلے ہی دوست اور ساتھی کی مرہوں منت ہی ہوتے ہیں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
مجھے پتا تھا 8) اک ذرا لکھنے کی دیر ہےمیرے یہاں لکھے ہوئے پر لمبی چوڑی بحث شروع ہوجانی ہے ۔ :lol:

:chalo:
 

پاکستانی

محفلین
اور اچھی بات پر کون کمبخت خاموش رہنے والا ہے تعریف تو کرنا پڑے گی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں باجو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


:lol: :lol: :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں باتیں کرنے ہی تو آتے ہیں، گپ شپ کرنے اور ایک دوسرے کے خیالات جاننے کے لیے۔
 
اتنا عرصہ بیت گیا کوئی غم بانٹنے بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔
نبی نہ تھے مگر انساں پہ جاں چھڑکتے تھے
سنا ہے اگلے زمانےکے لوگ اچھے تھے
وہ ہستیاں بھی عجب تھیں وہ بستیاں بھی عجب
کہ آندھیوں میں بھی جن کے چراغ جلتے تھے
 
Top