کیا لکھتا!

سال پہلے اردو محفل کے بارے ایک تعریفی غزل لکھنا شروع کی تھی:

کھلے گی کس پہ تری عزّ و شان اے محفل
بہت ہی سفت ہے تیری گٹھان اے محفل

لیکن یہ کہہ کر قلم توڑنا پڑا:۔

نہ کر حجازؔ نہ کر، تھک گیا رقیم مگر،
رقم ہوئی نہ تری داستان اے محفل

اور پھر کچھ لکھا نہ گیا!
 
نایاب

لائبریرین

حق حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ کے سوا کچھ نہیں
 
ہم ۔۔یو مین تم ۔۔مینز آپ ۔۔:p اچھا اچھا اب اسے ایزی لینگویج میں بھی لکھ کر سمجاھئیں مجھے :nerd:اس شعر میں شاعر کیا کہتا ہے اکچئلی:laughing:
اس شعر میں شاعر اکچلی اپنا سر دیوار میں مارنے کے بعد چکرا کے کچھ اول فول کہہ گیا ہے، آپ مائنڈ نہ کیجیے!
 
عینی شاہ

محفلین
اس شعر میں شاعر اکچلی اپنا سر دیوار میں مارنے کے بعد چکرا کے کچھ اول فول کہہ گیا ہے، آپ مائنڈ نہ کیجیے!
اچھا ایگریڈ ۔۔:p پھر دیوار کا کیا ہوا مہدی بھائی ۔۔:rolleyes: وہ تو بےچاری زخمی ہو گئی ہو گی نا :battingeyelashes: ماینڈ ہو گا تو کرون گی نا :rollingonthefloor:
 
اچھا ایگریڈ ۔۔:p پھر دیوار کا کیا ہوا مہدی بھائی ۔۔:rolleyes: وہ تو بےچاری زخمی ہو گئی ہو گی نا :battingeyelashes: ماینڈ ہو گا تو کرون گی نا :rollingonthefloor:
نہیں دیوار کی فکر آپ نہ کیجئے وہ ٹھیک ٹھاک ہے۔ مائینڈ کے بارے میں بھی آپ کا خیال اچھا ہے، ویسے اس پرزے کا ٹرانسپلانٹ شلانٹ نہیں ہوتا؟!
 
شمشاد

لائبریرین
ہو جاتا ہے ٹرانسپلانٹ۔ بس بڑی عید آنے دیں۔ پرزے وافر مل جائیں گے اور وہ بھی ہر حجم کے۔
عینی کے لیے بکری کا ہی کافی رہے گا۔
 
عینی شاہ

محفلین
نہیں دیوار کی فکر آپ نہ کیجئے وہ ٹھیک ٹھاک ہے۔ مائینڈ کے بارے میں بھی آپ کا خیال اچھا ہے، ویسے اس پرزے کا ٹرانسپلانٹ شلانٹ نہیں ہوتا؟!
کیااااااااا آپ ماینڈ کو پرزہ کہہ رہے ہیں ۔۔کوئی سائیکل ہے یہ مائینڈ :eek:پتہ بھی ہے کہ ہیومن باڈی کا سب سے زیادہ کریٹیکل پارٹ ہے یہ اور اسکی کوئی ٹرنسپلانٹ شلانٹ نہی ہے اس لیے مائینڈ کا یوز بھی سوچ سمجھ کر کیا کریں آپ ۔۔:nerd:سمجھ آ گئی نا شاباش :rolleyes:
 
Top