اب اتنا بھی گیا گذرا نہیں ہوں یار کہ محفل کو ہیک کرلوں۔کوئی ہیکنگ ٹول تو استعمال نہیں کیا تھا؟
اسی مراسلے پر ایک اور غلطی کر دو، شاید تین ریٹنگز نظر آنے لگ جائیںایک بار پھر غلطی ہوگئی
یہ میرے ساتھ بھی ہوا ہے۔ جب آپ ریٹنگ دیتے ہیں تو کبھی کبھار ریٹنگ فوراً نہیں مل پاتی ۔ اس دوران اگر آپ اپنا ذہن تبدیل کرکےدوسری ریٹنگ دیتے ہیں (کیوں کہ ابھی ”ریٹنگ ختم کریں “ کا کیپشن نمودار نہیں ہوا ہوتا ) تو وہ بھی شامل ہوجاتی ہے۔کوئی ہیکنگ ٹول تو استعمال نہیں کیا تھا؟
زین فورو میں گلچ ہو سکتا ہے۔
یعنی آپ بھی ہیکرز کی صفوں میں انگلی کٹا کر شامل ہو چکے ہیںیہ میرے ساتھ بھی ہوا ہے۔ جب آپ ریٹنگ دیتے ہیں تو کبھی کبھار ریٹنگ فوراً نہیں مل پاتی ۔ اس دوران اگر آپ اپنا ذہن تبدیل کرکےدوسری ریٹنگ دیتے ہیں (کیوں کہ ابھی ”ریٹنگ ختم کریں “ کا کیپشن نمودار نہیں ہوا ہوتا ) تو وہ بھی شامل ہوجاتی ہے۔