کیا مرنے والے انسان تھے؟ (از جواد نظیر)

عاطف بٹ

محفلین
02_01.gif

ربط
 
نایاب

لائبریرین
بات تو سولہ آنے سچی کہہ گیا پانچواں درویش ۔
اب کسی کی رسوائی ہو تو کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانے کب امان ملے گی پاکستان کو ان مفاد پرستوں سے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہی تو سارا مسئلہ ہے کہ وی آئی پیز پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور عوام بیچاری بھوکی مرتی ہے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اس طرح کے کالم عموماَ عام انتخابات سے قبل منظر عام پر آتے ہیں ۔۔۔ گو کہ کافی حد تک لکھنے والے سے متفق ہوں ۔۔۔ لیکن یہ "پانچواں درویش" اچانک ہی سامنے آیا ہے! اللہ خیر کرے!
 
آبی ٹوکول

محفلین
کچھ سمجھا نہیں شہزاد بھائی کہ اگر اس طرح کہ کالم اکثر انتخابات سے قبل منظر عام پر آتے ہیں تو پھر یہ یون اچانک سے منظر عام پر آکر آخر کرتے کیا ہیں جو آپ نے خیر مانگی ہے کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے ؟؟؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور جو لوگ انتظار کرتے ہیں کہ کب عظیم ترین لوگ ربط پوسٹ کریں اور وہ ان کی پوسٹ اور عظیم لوگوں کے تبصرے پر زبردست کی ریٹنگ دیں، ان کو کیا کہا جائے گا بھلا؟ سُپر عظیم ترین؟ :smile2:
 
عاطف بٹ

محفلین
اور جو لوگ انتظار کرتے ہیں کہ کب عظیم ترین لوگ ربط پوسٹ کریں اور وہ ان کی پوسٹ اور عظیم لوگوں کے تبصرے پر زبردست کی ریٹنگ دیں، ان کو کیا کہا جائے گا بھلا؟ سُپر عظیم ترین؟ :smile2:
ان کو انتہائی عظیم ترین کہا جاسکتا ہے! :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی، عظیم لوگ سوچتے ہیں اور سوچتے ہی رہتے ہیں جبکہ عظیم ترین لوگ سوچتے ہیں اور عمل بھی کر گزرتے ہیں۔ ;)
اور جو لوگ انتظار کرتے ہیں کہ کب عظیم ترین لوگ ربط پوسٹ کریں اور وہ ان کی پوسٹ اور عظیم لوگوں کے تبصرے پر زبردست کی ریٹنگ دیں، ان کو کیا کہا جائے گا بھلا؟ سُپر عظیم ترین؟ :smile2:
گر یہی معیار ٹھہر ہے۔۔۔ تو مجھے اس فہرست سے نکال دو :p
 
Top