کیا مطلب۔۔۔۔؟

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے پر آپ اردو زبان کے مشکل الفاظ و تراکیب کے معانی و مطالب جان سکیں گے۔۔۔ ۔!
سو پہلا سوال میں ہی کرتا ہوں۔۔۔ ۔
لفظ پندار کا مطلب کیا ہے۔۔۔ ؟ میرے خیال میں پنجرہ یا حصار کے معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے ۔۔۔ کیا میرا خیال ٹھیک ہے۔۔؟

پِندار (پِن دار)

یہ لفظ فارسی زبان سے اردو میں آیا ہے۔
اسم ہے۔
مذکر ہے۔

اس کا ایک مطلب "خیال - تصور" ہے، جبکہ اس کا دوسرا مطلب "تکبر - غرور" بھی ہے۔
 

پپو

محفلین
پپو بھائی وہ تصویر مجھے بہت پسند تھی خیر آپ کے کہنے پربدل دی
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے ۔ آمین
شکریہ بھائی جی ہوسکتا ہے وہ تصویر ابھی آپ کو پسند ہو مگر کچھ عرصہ بعد آپ خود کہتے کچھ اچھا نہیں ہے بہرحال بہت شکریہ
 

پپو

محفلین
رفتگاں کا مطلب ہے
جو ماضی کا حصہ بن چکی ہو گذری ہوئی
گذرا ہوا وقت
زمانہ جو گذر گیا
 

نورمحمد

محفلین
پپو صاحب ۔ ۔۔ اگر ان الفاظ پر حرکات بھی لگا دیں تو ہم جیسوں کے لئے اس کی صحیح ادئیگی بھی سمجھ میں آوے گی
 
Top