کم از کم پاکستان کی حد تک لنکس ہوں تو یہ ممکن ہے۔ موجودہ وزیر اعظم اور سابق وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ اُن کا ڈیٹا لیک ہو گیا تو بقیہ کا کیا حال ہو گا۔خود ہی الرٹ رہیں۔ایک سٹوڈنٹ کا موبائل ڈیٹا کسی نے نکلوا کے اس کی زندگی تک چھین لی ڈیٹا تک رسائی اتنی آسان ھے کہ ھم کسی کو بھی اذیت دے سکتے ہیں کیا ایسا نہیں ھو سکتا جب کوئی سم کا ڈیٹا نکلوانا چاہے تو الرٹ کر دیا جائے ڈیٹا کو محفوظ کیسے رکھا جائے پلیز اس بارے اپنی رائے ضرور دیجیے گا تھینکس۔
وہ تو دو ہاتھیوں کی لڑائی میں یہ چوہے مارے جا رہے ہیںموجودہ وزیر اعظم اور سابق وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ اُن کا ڈیٹا لیک ہو گیا
ڈیٹا ہیک ہونے کے لئے سب سے آسان طریقہ جس کا ڈیٹا ہے اسے دھوکہ دے کر اس کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ لینا ہےڈیٹا تک رسائی اتنی آسان ھے
ناں جی ناں ۔ یہ دو کتوں کی لڑائی کا شور ہے ۔ ہاتھی تو بہت با اخلاق سا نام ہے ۔ اور مارے جانے والے وہ گاؤں والے ہیں جو ان کتوں کو اپنا سمجھتے تھے ۔وہ تو دو ہاتھیوں کی لڑائی میں یہ چوہے مارے جا رہے ہیں
سم کارڈ اور فون کا ڈیٹا نکلوانے پر بات ھو رھی ھےیہاں بات فرنچائز سے سم کارڈ کا ڈیٹا نکلوانے کی ہو رہی ہے یا فون کا ڈیٹا ہیک ہونے (یا نکلوانے) کی؟