ابو ہاشم
محفلین
کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہےجس میں
1۔ اردو ختمہ (۔) بھی انگریزی فل سٹاپ (.) کی طرح لکھا جائے
2۔ اردو کوما (،) بھی انگریزی کوما(,) کی طرح لیکن اس کا رخ اردو تحریر کی مناسبت سے انگریزی سے الٹا ہو
3۔ جس میں ے اپنے سے اگلے حرف کے ساتھ بھی جڑ جائے اور اس کے نقطے دائیں بائیں کے بجائے اوپر نیچے ہوں۔ یعنی ے کی بھی ی کی طرح چاروں اشکال ہوں اور ی سے تمیز کے لیے ان کے نقطے اوپر نیچے ہوں
4۔ ں اپنے سے اگلے حرف کے ساتھ بھی جڑ جائے اور اس پر ترسیمے کے مطابق نقطے کے اوپر نشانِ غنہ (٘) بھی آئے یوں(ن٘) ۔
5۔ ﮠ بھی جمیل نوری نستعلیق میں لکھا جا سکے اور اس کی ترسیمے کے شروع اور درمیان والی شکلیں ن کی شکلوں کی طرح ہوں لیکن ان کے اوپر ؕ ہو
6۔واؤ معدولہ کے نیچے لکیر ظاہر کی جا سکے۔ اس کے لیے ٜ یا کسی اور مناسب کیریکٹر کو افقی لکیر کی شکل میں و کے نیچے ظاہر کرنا ۔
7۔ ي کو ی کی طرح ظاہر کیا جا سکے اور اس کی تمام شکلوں (مفرد، ترسیمے کے شروع، درمیان اور آخر والی) میں نقطے دائیں سے بائیں ہوں البتہ ان کی شکل معین(♦♦) کی طرح کی نہ ہو بلکہ مربعی شکل(■■) کی ہو ۔ اسے میں ی(آواز)(य) کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔

آخری تدوین: