حمیرا عدنان
محفلین
نہیں جی وہ زد میں تو نہیں آئے ویسے بھی مجھے جیسی نازک اندام سی لڑکی کے پاوں ہیں کوئی کلاشنکوف نہیں جو زد میں آکر کوئی زخمی ہو جائیں۔۔۔ ویسے میں پاوں کافی تیز ہلاتی ہوں تو وہ اکثر کہتے ہیں گاڑی لگتا ہے چوتھے گئیر میں جا رہی ہےایک چھوٹا سا مشورہ میری طرف سے بھی ....بہتر ہوگا کسی اچھے معالج سے مشورہ لے لیں زیادہ مناسب کسی نفسیاتی ڈاکٹر سے بہتر رہے گا ....اور آخر میں(اپنی عادت سے مجبور) ایک جملے نے مجھے متوجہ کیا کے "یہاں تک کہ عدنان نے بھی مجھے کئی دفعہ روکا ہے" لگتا ہے جب آپ زور زور سے ہلا رہی ہونگی تو وہ زد میں آگئے ہونگے ...