کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

مغزل

محفلین
توبہ ہے ۔۔ ہزار بار توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہی اپنا کرم فرمائے تو فرمائے ۔۔ہم تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
باسم بھائی اس میں بھی ہمارا ہی قصور ہے۔ آپ کو پتہ ہے کہ افغانستان میں ہمارے لوگوں نے کیا کیا ہے؟ بچوں کو بارود بھری جیکٹیں پہنا کر دھماکے کروائے ہیں۔ بچوں کو یہ کہا گیا کہ یہ بٹن دبانے سے پھول کی پتیاں نچھاور ہوں گی۔ کتنا ظالم ہیں یہ لوگ۔

شمشاد صاحب کم از کم اس تصویر کے لیئے تو آپ یہ جملہ نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔۔ بارود کی جیکٹ کا مظلب سمجھتے ہیں آپ اتنی سے بچی کو کہاں باندھیں گے آپ اور جن کو بارود کی جیکٹوں کے باندھے ہوئے کا خوف ہو وہ یوں تلاشی نہیں لیتے۔۔۔۔ انھیں(برازیل کا ایک شہری) برطانوی پولیس کی طرح گولی سے اڑا دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 

پپو

محفلین
آخر یہ خود کش بمبار کیوں پیدا ہوگئے کس نے ان کو زندگی کی نعمتوں‌سے دور کرکے ان تاریک راہوں کا مسافر کر دیا
 

طالوت

محفلین
آخر یہ خود کش بمبار کیوں پیدا ہوگئے کس نے ان کو زندگی کی نعمتوں‌سے دور کرکے ان تاریک راہوں کا مسافر کر دیا

جب خاندان کے خاندان اجاڑ دیے جائیں اور کوئی رونے والا نہ ہو تو آپ اسے زندگی اور اس کی نعمتوں کے قریب کیسے کر سکتے ہیں۔۔ آپ کی اپنی زندگی بذات خود جیسےآپ کے لیئے ایک نعمت ہے اسی طرح آپ کے چاہنے والوں کی زندگی عموما آپ کی اپنی زندگی سے بڑی نعمت ہوا کرتی ہے اور اگر وہ نعمت چھن جائے تو مایوسی کی انتہائی لہر آپ کو اپنی زندگی سے بے نیاز کر دیتی ہے جس کا انجام بالاآخر خود کش حملہ ہی ہوتا ہے ۔۔۔ تاہم کچھ عرصے سے جو نو عمر یا ٹین ایجر حملہ آوروں کی تعداد بڑھی ہے اس کے پیچھے یقیننا وہ مکروہ چہرے ہیں کہ جن کے اپنے لخت جگر تو شاہانہ زندگی گزارتے ہیں لیکن دوسروں کو وہ اسلام کے نام پر ذبح کروا اور کر رہے ہیں۔۔۔۔۔وسلام
 
Top