کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟

arifkarim

معطل
السلام علیکم !
کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟
جی اسکا سب سے آسان حل یہ ہے ورڈ کے بلٹ ان ٹول سے پی ڈی ایف بنا لیں اور اسے کھول کر ویکٹر میں کنورٹ کرلیں۔ یوں بغیر کسی کوالٹی لاس کے یہ کورل وغیرہ میں کھل جائے گی۔
 
السلام علیکم !
کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟
اگر آپ کے پاس ورڈ 2007 یا اس سے جدید ہے تو آپ کسی بھی ورڈ فائل کو "Save as PDF" کر سکتے ہیں ۔ اگر ورڈ اس سے پرانا ہے تو پھر کوئی بھی PDF Printer انسٹال کریں جیساکہ "Cute PDF Writer" اور ورڈ فائل کو اس پرنٹر سے پرنٹ کرنے پر پی ڈی ایف فائل کو محفوظ کریں۔
 
متلاشی

محفلین

میرے بھائی یہ ویکٹر میں کنورٹ نہیں ہوتا
 
Top