اگر آپ کی مراد ایم ایس آفس میں کلر سپریشن کے ساتھ پرنٹ لینے کی ہے تو آپ یہ کام ایم ایس آفس پبلشر میں کرسکتے ہیں، اس کے لئے بہتر ہے کہ آپ کے سسٹم پر پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال ہو جو ایڈابی ایکروبیٹ پروفیشنل ورژن کے ساتھ ہی انٹسال ہوجاتا ہے، ایم ایس آفس پبلشر میں کلر سیپریشن کی آپشن ہے اور اس میں آپ فور کلر پرنٹنگ کرسکتے ہیں۔