محمد سعد
محفلین
السلام علیکم۔
میرا سوال ہے کہ کیا کسی Html فائل کے کسی مخصوص حصے کی اینکوڈنگ مقرر کی جا سکتی ہے؟ مثلاً جب میں کسی کو یاہو میل پر یونیکوڈ اردو میں کوئی پیغام بھیجتا ہوں تو متن یونیکوڈ کی بجائے عجیب و غریب حروف کی شکل میں نظر آتا ہے کیونکہ یاہو میل ویسٹرن اینکوڈنگ استعمال کرتا ہے۔ کیا میں اپنے لکھے گئے متن کی اینکوڈنگ یونیکوڈ مقرر کر سکتا ہوں تاکہ وہ اپنی اصل شکل میں ہی نظر آئے؟ واضح رہے کہ میں تھنڈربرڈ استعمال کرتا ہوں۔