بنت آدم
محفلین
سس بنتِ آدم ۔۔۔ میں ترجمے کی بات نہیں کررہا ۔ ترجمہ تھوڑا آگے پیچھے بھی ہو تو کم از کم بات سمجھ آجاتی ہے ۔ مگر جب ترجمے کا اطلاق سورہ کے Context سے دور کر دیا جائے تو ترجمہ تو وہی رہتا ہے ۔ مگر اس کا مفہوم بدل جاتا ہے ۔ بس میرا اسی طرف اشارہ تھا
آپ کی یہاں مراد شان نزول سے ہے؟؟ یا پچھلی آیات اور اگلی آیات کا تعلق سے ہے؟
آپ کی یہاں مراد شان نزول سے ہے؟؟ یا پچھلی آیات اور اگلی آیات کا تعلق سے ہے؟