جاسم محمد
محفلین
سیکولرازم کا بنیادی مطلب ریاست اور مذہب کو الگ کرنا ہے۔ آزادی رائے تو مختلف نظریہ ہے۔میرا بس ایک سوال ہے کہ سیکولر ازم کی بنیاد "" اظہار آزادی رائے"" ہے۔ک
سیکولرازم کا بنیادی مطلب ریاست اور مذہب کو الگ کرنا ہے۔ آزادی رائے تو مختلف نظریہ ہے۔میرا بس ایک سوال ہے کہ سیکولر ازم کی بنیاد "" اظہار آزادی رائے"" ہے۔ک
سیکولرازم کا بنیادی مطلب ریاست اور مذہب کو الگ کرنا ہے۔ آزادی رائے تو مختلف نظریہ ہے۔
دانائے مشرق نے اپنی تحقیق و سوچ کا نچوڑ بتایا ہے اور آپ پرمزاح کہہ رہے ہیں کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں اپنی باتوں اور اقوال میں ؟؟؟؟چلیں تو آئیں اور پیر مشرق کو سمجھائیں۔۔۔۔۔۔
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔
سیاست میں مذہب کا استعمال کٹر سیکولر ریاستوں میں بھی ہوتا ہے۔ یعنی سیکولر ممالک میں مذہبی جماعتوں پر پابندی نہیں ہوتی۔ فرق صرف یہ ہے کہ وہاں آئین و قانون میں مذہبی شقیں شامل نہیں کی جاتی۔ اور یہی سیکولرازم ہے۔ یعنی ریاست اور مذہب جدا جدا۔جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔
وہی ڈھاک کے تین پات محترم۔سیاست میں مذہب کا استعمال کٹر سیکولر ریاستوں میں بھی ہوتا ہے۔ یعنی سیکولر ممالک میں مذہبی جماعتوں پر پابندی نہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ قانون سازی اور آئین میں مذہبی شقیں شامل نہیں کی جاتی۔
پاکستان کا آئین پڑھیں۔ اس میں لکھا ہے کہ کوئی قانون خلاف شریعت نہیں بن سکتا۔ اس کے بعد کسی سیکولر ریاست کا آئین پڑھیں۔ وہاں لکھا ہوتا ہے کہ کوئی قانون مذہب کی بنیاد پر نہیں بن سکتا۔ بس اتنا سا فرق ہے مذہبی اور سیکولر ریاستوں میں۔وہی ڈھاک کے تین پات محترم۔
قانون سازی شاید ایلین کرتے ہوں گے۔سیاسی جماعتیں تو بس سیاست کرتی ہیں۔
جی لکھا ہے تو اسمیں بری بات کیا ہے؟؟؟ جب اللہ پاک نے خود قرآن پاک میں فرمادیا ہے کہ ""میں نے تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا ہے""پاکستان کا آئین پڑھیں۔ اس میں لکھا ہے کہ کوئی قانون خلاف شریعت نہیں بن سکتا۔ اس کے بعد کسی سیکولر ریاست کا آئین پڑھیں۔ وہاں لکھا ہوتا ہے کہ کوئی قانون مذہب کی بنیاد پر نہیں بن سکتا۔ بس اتنا سا فرق ہے مذہبی اور سیکولر ریاستوں میں۔
پاکستان کا آئین پڑھیں۔ اس میں لکھا ہے کہ کوئی قانون خلاف شریعت نہیں بن سکتا۔ اس کے بعد کسی سیکولر ریاست کا آئین پڑھیں۔ وہاں لکھا ہوتا ہے کہ کوئی قانون مذہب کی بنیاد پر نہیں بن سکتا۔ بس اتنا سا فرق ہے مذہبی اور سیکولر ریاستوں میں۔
جی لکھا ہے تو اسمیں بری بات کیا ہے؟؟؟ جب اللہ پاک نے خود قرآن پاک میں فرمادیا ہے کہ ""میں نے تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا ہے""
ایک بات کی وضاحت کرنا مناسب سمجھتا ہوں کہ دین اور مذہب میں فرق ہے۔
مذہب "" جو اعقادات ،اخلاقیات ،رسومات اور عبادات کا مجموعہ ہو""
دین "" جو صرف اعتقادات ،اخلاقیات ،رسومات اور صرف عبادات کاہی نہ مجموعہ ہو بلکہ وہ فرد اور معاشرے کو زندگی کے ہر ایک راہ (معاشی ،معاشرتی،اخلاقی،حقوق وغیرہ اور دنیاوی زندگی میں بھی راہنمائی فراہم کرے) میں راہنما بنے اور اسے راستہ دکھائے۔
امید ہے اب آپ کو پاکستانی آئین میں شریعت کو بنیاد بنانے کی وجہ سمجھ میں آگئی ہوگی۔
متفق۔ اور جاسم سے بھی درخواست ہے کہ پوسٹنگ کا معیار کچھ بلند کریں۔مصنف یا تو خود کنفیوز ہیں یا دوسروں کا "کنفیوزن" میں مبتلا کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
متفق۔ اور جاسم سے بھی درخواست ہے کہ پوسٹنگ کا معیار کچھ بلند کریں۔
مجھے کوئی اعتراض نہ ہے۔ یہ جواب ان کے لئے تھا جنہیں سیکولرریاستوں کی سمجھ نہیں ہے۔امید ہے اب آپ کو پاکستانی آئین میں شریعت کو بنیاد بنانے کی وجہ سمجھ میں آگئی ہوگی۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ یہ جواب ان کے لئے تھا جنہیں سیکولرریاستوں کی سمجھ نہیں۔