محمد وارث
لائبریرین
اور پھر تلوں میں سے تیل مطلب ٹیلی پیتھی میں سے 'ٹیلی' نکل گیا اور پیچھے پیتھی ہی پیتھی رہ گئی۔گیارہ سال قبل میں بھی شاید کچھ ٹیلی پیتھی کا ہی سرچ کرتے ہوئے اردو محفل پر آ پہنچا تھا
اور پھر تلوں میں سے تیل مطلب ٹیلی پیتھی میں سے 'ٹیلی' نکل گیا اور پیچھے پیتھی ہی پیتھی رہ گئی۔گیارہ سال قبل میں بھی شاید کچھ ٹیلی پیتھی کا ہی سرچ کرتے ہوئے اردو محفل پر آ پہنچا تھا
کروا لی گئی ہے۔کسی مدیر صاحب نے عنوان میں سے املا کی غلطی درست کر دی ہے، شکریہ بہت بہت، مگر یہ کہ اب "پھڑی" والے سارے تبصرے غیر متعلقہ ہو گئے ہیں۔
جی کچھ ایسا ہی معاملہ رہااور پھر تلوں میں سے تیل مطلب ٹیلی پیتھی میں سے 'ٹیلی' نکل گیا اور پیچھے پیتھی ہی پیتھی رہ گئی۔
پہلے میں بھی تھوڑا پریشان ہوا کہ اب میرا مراسلہ کسی نے بعد میں پڑھا تو سوچے گا کیا بے تکا مراسلہ ہے۔ (بعید نہیں لوگ خاکسار کے ہر مراسلے پر ہی سوچتے ہوں۔ )کسی مدیر صاحب نے عنوان میں سے املا کی غلطی درست کر دی ہے، شکریہ بہت بہت، مگر یہ کہ اب "پھڑی" والے سارے تبصرے غیر متعلقہ ہو گئے ہیں۔
غالباً آپ نے اقتباس لیا ہی نہیں تھا۔یہ تو کھلی کھلی دھاندلی ہے۔ ابھی مراسلہ کرکے واپس گیا تاکہ اقتباس کو اس مراسلے میں تدوین کرکے شامل کروں مزید سند کے لئے تو وہاں سے مدیران نے اقتباس ہی غائب کردیا ہے۔
پہلے ایک مراسلے پر بے تکے ہونے کا خطرہ تھا اب دو ہوگئے۔
اقتباس تو جوں کا توں موجود ہے۔محفل پر یہ دو دھاگے اس سے متعلق ملے ہیں۔
ٹیلی پیتھی کیا ہے؟
ٹیلی پیتھی جانیئے۔
اگر اس پر رائے درکار ہے کہ یہ کس حد تک درست ہے یا غلط تو محفل کھنگالیں شائد کہیں کوئی گفتگو اس پر مل جائے۔
تدوین: دوسرے والے دھاگے کو ابھی سرسری سا دیکھا ہے تو اس میں کچھ گفتگو تو چلی ہے اس پر۔ خدا جانے کس نتیجے پر پہنچی ہے۔
جی ہاں خاکسار پہلے مراسلے کو دیکھ کر پریشان ہوگیا تھا۔ یاداشت آدھی اچھی اور آدھی خراب ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ یہ تو یاد تھا کہ اقتباس لیا تھا لیکن یہ بھول گیا کہ کس مراسلے میں لیا تھا۔اقتباس تو جوں کا توں موجود ہے۔
حقیقت کو اتنا محفوظ کیوں کرتے ہیں؟ یعنی اضافی خطوط وحدانی لگا کر ممتاز بنا دیتے ہیں کہ بس یہی حقیقت ہےپہلے میں بھی تھوڑا پریشان ہوا کہ اب میرا مراسلہ کسی نے بعد میں پڑھا تو سوچے گا کیا بے تکا مراسلہ ہے۔ (بعید نہیں لوگ خاکسار کے ہر مراسلے پر ہی سوچتے ہوں۔ )
لیکن پھر دیکھا کہ اقتباس لیا ہوا ہے لہذا اب قیامت تک سند رہے گی۔
تو پھر کوئی ٹیلی پیتھی استاد کا استاد ہی ڈھونڈ لیںدی اینڈ کیوں جی ٹیلی پیتھی کروا کر ہی اب تو جان چھوٹے گی آپ کی۔۔۔
کسی مدیر صاحب نے عنوان میں سے املا کی غلطی درست کر دی ہے، شکریہ بہت بہت، مگر یہ کہ اب "پھڑی" والے سارے تبصرے غیر متعلقہ ہو گئے ہیں۔
پہلے میں بھی تھوڑا پریشان ہوا کہ اب میرا مراسلہ کسی نے بعد میں پڑھا تو سوچے گا کیا بے تکا مراسلہ ہے۔ (بعید نہیں لوگ خاکسار کے ہر مراسلے پر ہی سوچتے ہوں۔ )
لیکن پھر دیکھا کہ اقتباس لیا ہوا ہے لہذا اب قیامت تک سند رہے گی۔
موجودہ محفلین پر تو صورت حال واضح ہو گی کہ تبصرہ غیر متعلقہ نہیں ہے۔ اور نئے آنے والے محفلین محفل گردی کرتے ہوئے جب اس لڑی تک پہنچیں گے تو اتنے سمجھدار ہو چکے ہوں گے کہ اس ساری گفتگو کو پڑھ کے کوئی نہ کوئی سرا "پھڑ" ہی لیں گے۔یہ تو کھلی کھلی دھاندلی ہے۔ ابھی مراسلہ کرکے واپس گیا تاکہ اقتباس کو اس مراسلے میں تدوین کرکے شامل کروں مزید سند کے لئے تو وہاں سے مدیران نے اقتباس ہی غائب کردیا ہے۔
پہلے ایک مراسلے پر بے تکے ہونے کا خطرہ تھا اب دو ہوگئے۔