میر انیس
لائبریرین
میری ایک مچھلی نے ایکوریم میں بچے دے دیئے ہیں اب سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں انکو ایکوریم سے نکال لوں کہ کہیں دوسری مچھلیاں نہ کھاجائیں یا ایکوریم میں پڑا رہنے دوں۔ اور پھر انکے لیئے کیا کوئی خاص غذا ہوتی ہے کیوں کہ میں جو غذا انکو ڈالتا ہوں وہ تو انکے منہ سے بھی بڑی ہے ۔ کوئی ہے جو اس موضوع پر اپنی ماہرانہ رائے سے نوازے