اصل سوال سے قطع نظر، یہ واقعی اردو میں ایک طرح سے غلطی ہی ہے کہ ٹ.ر اور ڑ کافی ملتی جلتی ہیں، نستعلیق میں لکھا جائے تو دونوں کو ایک ہی طرح پڑھا جائے گا. اور اگر واقعی ٹ.ر کی جگہ ڑ ٹائپ ہو، تو پروف ریڈنگ کرنے والا بھی اسے درست قرار دے گا، اس کا احساس مجھے حال ہی میں ہوا جب لغت میں ایسے کئی الفاظ میں نے نکالے، اور برقی کتابوں کی دوبارہ پروف ریڈنگ ورڈ کے سپیل چہکر سے کرنے پر علم ہوا ہے.