lightkey بہت ہی عمدہکیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
عجیب بات ہے،،،، صاحب میں نے آپ کی ہی بات کا جواب دیا تھا۔کیا یہ اردو کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں؟
لیپ ٹاپ پر اینڈرائیڈ کا ایمولیٹر استعمال کریں اور پریڈکٹو ٹیکسٹ سے خوب ٹائپنگ کریں ۔ جب ٹائپنگ ہو جائے تو اسے اپنے آپریٹنگ سسٹم میں مطلوبہ جگہ پر کاپی کرلیں ۔کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
سادہ آدمی ہوں انگریزی نام اور فارسی وغیرہ لکھا دیکھ کر لگا شاید یہ صرف انھی زبانوں کے لیے ہوںعجیب بات ہے،،،، صاحب میں نے آپ کی ہی بات کا جواب دیا تھا۔
یہاں سے اتار لیںلائٹ کی ڈاؤن لوڈ تو کر لیا لیکن انسٹال کرنے کی کوشش پر یہ پیغام آ رہا ہے
To run this application, you first must install one of the following versions of . Net framework:
v4.0.30319