کیا کوئی ایسا سوفٹ ویر ہے جو مدر بورڈ کا نمبر بتا سکے

ذیشان رسول

محفلین
کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جو مدر بورڈ کا نمبر بتا سکتے اور یہ بھی بتائے کہ اس میں کتنی ریکوائرمنٹ ہے کتنا پروسیسر لگ سکتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز میں جائیں، وہاں جو نئی ونڈو کھلے گی، اس میں ہارڈ وئیر کا ٹیب ہوگا، وہاں سے معلومات لے سکتے ہیں کہ کون سا مدر بورڈ یا کون سی چپسیٹ لگی ہے۔ اس کے بعد گوگل کر کے مزید معلومات لے سکتے ہیں :)
 
ذیشان رسول

محفلین
نہیں وہاں سے اتنی معلومات مجھ جیسے نکمے کو نہیں ملتی کوئی سوفٹ وئیر بتائیں
اور ڈیول کور اور کور ٹو ڈو میں کیا فرق ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں وہاں سے اتنی معلومات مجھ جیسے نکمے کو نہیں ملتی کوئی سوفٹ وئیر بتائیں
اور ڈیول کور اور کور ٹو ڈو میں کیا فرق ہے؟
یہ لنک دیکھ لیجئے
ڈوئل کور سے مراد ایک ڈائی میں لگے ہوئے دو کور۔ کور ٹو ڈوؤ انٹل کی پیداوار ہے اور دونوں میں مائیکرو آرکیٹیکچر کا فرق ہے۔ سادہ لفظوں میں کور ٹو ڈوؤ زیادہ تیز ہوگا :)
کواڈ کور سے مراد چار کورز، آکٹا کور سے مراد آٹھ کور
 
شکریہ جناب
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
cpu-z بھی بہت اچھا ہے۔۔۔
جی بالکل ۔۔۔ بہر حال میں نے جو ربط دیا وہ HWINFO کا ہے ، یہ مختصر سا پروگرام کافی پہلے صرف HWINFO32 کے نام سے آتا تھا ، اس وقت 64 بِٹ سسٹم نہیں آئے تھے ۔۔۔ اس کا حوالہ در اصل میں جب A+ کی تیاری کر رہا تھا ، جو کہ Microsoft کی آنلائن سرٹفیکیشن MCSE کی طرح ایک کمپیوٹر ہارڈ ویئر کی آنلائن سرٹفیکیشن ہے ، جسے CompTIA والوں نے جاری کیا۔ اس کی تیاری کے دوران مجھے ایک انتہائی قابل استاد کی کتاب ملی ۔۔۔ ان کا نام michael meyers ہے۔ اسی میں کہیں اس کا حوالہ تھا۔ اس سلسلہ میں اور بھی کتب ہیں مگر میں تمام دوستوں کو تجویز دوں گا کہ شوق رکھنے والے حضرات کم از کم ان دو کتب کا ضرور مطالع کریں جو michael meyers کی ہی لکھی ہوئی ہیں ،،

  1. Mike Meyers' CompTIA A+ Certification
  2. Mike Meyers' CompTIA Network+ Certification
جزاک اللہ :) :)
 
ذیشان رسول

محفلین
جو علم حاصل ہو اس کو جتنا ہو سکے پھیلاؤ ! ۔۔۔۔ کہ یہی اصل شانِ انساں ہے ۔۔ :) :)
جی بالکل ۔۔۔ بہر حال میں نے جو ربط دیا وہ HWINFO کا ہے ، یہ مختصر سا پروگرام کافی پہلے صرف HWINFO32 کے نام سے آتا تھا ، اس وقت 64 بِٹ سسٹم نہیں آئے تھے ۔۔۔ اس کا حوالہ در اصل میں جب A+ کی تیاری کر رہا تھا ، جو کہ Microsoft کی آنلائن سرٹفیکیشن MCSE کی طرح ایک کمپیوٹر ہارڈ ویئر کی آنلائن سرٹفیکیشن ہے ، جسے CompTIA والوں نے جاری کیا۔ اس کی تیاری کے دوران مجھے ایک انتہائی قابل استاد کی کتاب ملی ۔۔۔ ان کا نام michael meyers ہے۔ اسی میں کہیں اس کا حوالہ تھا۔ اس سلسلہ میں اور بھی کتب ہیں مگر میں تمام دوستوں کو تجویز دوں گا کہ شوق رکھنے والے حضرات کم از کم ان دو کتب کا ضرور مطالع کریں جو michael meyers کی ہی لکھی ہوئی ہیں ،،

  1. Mike Meyers' CompTIA A+ Certification
  2. Mike Meyers' CompTIA Network+ Certification
جزاک اللہ :) :)
آپ دونوں کتابیں مجھے میل کرسکتے ہیں؟
 
Top