کیا کوئ یہ دقت دور کر سکتا ہے۔۔؟

السلامُ علیکم
اینڈرویڈ فون جب میں فرم کھولتا ہوں تو یہ پی سی ورزن میں اوپین ہوتا جس کا چلانے میں بہت دشواری ہوتی ہے.
اردو محفل میں جب کی ایسا نہیں ہے. وہاں بہت ہی خوبصورت اور شاندار طریقے سے چلتا ہے.
اگر اسکا کوئ حل ہو تو بتائیے.
جزاک اللہ خیرا
 
جب کی
جبکہ
 
اگر ویب سائٹ بنانے والوں نے اسے موبائل کمپیٹ ایبل نہیں بنایا تو موبائل پر پی سی ورژن ہی کھلے گا.
 
شکیب

محفلین
شاہد رضا خان دخل دینے کے لیے معذرت۔ کوشش کیا کریں کہ لڑی بناتے وقت عنوان ہی میں مسئلہ پر روشنی ڈال دی جائے، تاکہ احباب باہر سے دیکھتے ہی مسئلہ کی نوعیت کو جان لیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ 'کیا کوئی یہ دقت دور کر سکتا ہے' یا ' مدد کریں ' کی طرح کا عنوان طبیعت پر گراں گزرنے کے سبب وہ ساتھی جو سچ میں مدد کر سکتا تھا، وہ آپ کی لڑی کو اندر سے دیکھتا ہی نہیں۔
آپ نئے ہیں ، اس لیے بتانا ضروری سمجھا۔
بہت دعائیں :) :) :)
 
اپنے موبائل فون کے براؤزر کی سیٹنگ میں جا کر موبائل ویو کی آپشن کو سلیکٹ کر لیں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
 
شکریہ بتانے کے لیے لیکن ابهی میری دکت دور نہیں ہوئ

شاہد رضا خان بھائی، اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ممکن ہے آپ جس ویب سائٹ کو دیکھ رہے ہیں وہ موبائل کے لئے بنی ہی نہ ہو۔
یعنی آپ ایک ایسے شخص سے موبائل پر بات کرنا چاہتے ہیں جس کے پاس موبائل فون ہی نہیں ہے، صرف لینڈ لائن فون ہے۔
 
شکیب

محفلین
آپ جو بھی براؤزر استعمال کر رہے ہیں اس کی سیٹنگ میں جاکر View : Desktop سے ہٹا کر View: Mobile کر لیں۔ اور اگر تب بھی کچھ فرق نہ پڑے تو پھر مجبوری ہے، یہ سائٹ کی غلطی ہے کہ وہ زبردستی ہر ڈیوائس پر ایک ہی ویو ٹھونسنا چاہ رہا ہے۔
”دقت“ کا معنی مشکل، پریشانی
”دکت“ کوئی لفظ نہیں ہوتا۔ آپ k کی بجائے q دبائیں، ان شاء اللہ افاقہ ہوگا۔
 
Top