کیا گوگل کی مانند

شمشاد

لائبریرین
کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کے سوال کی۔

مائیکروسوفٹ کا ورڈ پروسیسر تو موجود ہے۔
 

رند

محفلین
اب آپ کو جواب کیا دیں آپ کے اس استفسار نے تو ہمارے علم میں اضافہ کر دیا کہ گوگل کا آن لائن ایک ورڈ پروسیسر ہے
 
گوگل نے تو عرصہ سے ڈکیومینٹ پرورسیسر، اسپریڈشیٹ، پریزینٹر، سائٹ ڈٰزائنر اینڈ پبلیشر اور جانے ایسی کتنی سروسیز آن لائن کر رکھی ہیں۔ ساری اجاکس بیسڈ ٹیکنیکس سے۔ پر ابھی تک ایسی کوئی سروس مائکروسافٹ یا یاہو میں کم از کم مجھے نظر نہیں آئی۔ ویسے مائکروسافٹ کی کچھ آن لائن آفس انٹیگریشن جیسی چیزیں سنی ہیں پر ان کی حقیقت سے لا علم ہوں۔
 
Top