بھلا ہندو ہونا بری بات ہوئی یا ۔۔ کچھ بھی نہ ہونا ۔۔ یعنی بے حس ہونا۔
برادرم آپ سے کسی نے ایسا کچھ کہا یہاں؟ آپ موضوع سے ہٹ کر باتیں کیوں کرتے پھر رہے ہیں؟
ہم دو دو چار چار جانوں کو روتے ہیں ہند والے اب تک بھوپال کو روتے ہیں ۔ تیسری دنیا کے چور حکمران اور ہڈ حرام عوام ۔ یہی حقیقت ہے ۔ ثبوت میں آئے روز کے واقعات کا تصیلی مطالعہ فرمایا کریں ۔ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔ پہنچ گئے استاد محترم ڈنڈا لیے ہوئے۔۔۔۔ ہندو کی باتوں کی تہہ تک پہنچ جاتی تو شاید یہ قوم سنور ہی جاتی ۔۔۔ کہنے کا مقصد ہے کہ ایسے واقعات پاکستانیوں کے ساتھ ہی بالخصوص کیوں ہوتے ہیں شائد اس لیے کہ ان کروڑوں لوگوں کا کوئی رکھوالا نہیں کوئی پوچھنے والا نہیں یا پھر بے حسی ہے کچھ عرصہ پہلے کہ بات ہے ایک پاکستانی جو کہ برٹش نیشل تھا کو پھانسی کے تختے پر سے اتروا کر برطانیہ لے جایا گیا، ہند والوں نے اپنے بندے کو ہندوستان منگوا لیا۔ اور ایک پاکستانی ہے کہ جس کی نہ یہاں ہی کوئی پوچھ ہے اور نہ ہی دنیا کے کسی اور خطے میں