کیا ہم بولیویا سے بھی گئے گزرے ہیں؟
امکانات محفلین ستمبر 16، 2008 #2 بزدلی وسائل کو نہیں دیکھتی اور بھادری لڑنے کے لیے اسلحے کی محتاج نہیں ہوتی جس قوم میں غیر ت نہ ہو اس کی کوئی عزت نہیں ہوتی ہمارے حکمرانوں کا آخری ٹھکانہ امریکا یا بر طانیہ ہوتا ہے اور ٹھکانے والوں سےبگاڑی نہیں جاتی
بزدلی وسائل کو نہیں دیکھتی اور بھادری لڑنے کے لیے اسلحے کی محتاج نہیں ہوتی جس قوم میں غیر ت نہ ہو اس کی کوئی عزت نہیں ہوتی ہمارے حکمرانوں کا آخری ٹھکانہ امریکا یا بر طانیہ ہوتا ہے اور ٹھکانے والوں سےبگاڑی نہیں جاتی
فاروقی معطل ستمبر 16، 2008 #3 شکریہ مسٹر پاکستانی.................آپ نے ایک چشم کشا تحریر شیعر کی ........