ساجد بھائی، بجا فرمایا آپ نے، مگر میرے خیال میں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے، اسکے لئے مستعار کی اسطلاح غلط ہوگی، کیونکہ یہ معلومات اگر میرے پاس ہوں تو میں بھی اسکو اپنی طرف سے شئیر کرواسکتا ہوں، کیونکہ یہ الفاظ تاریخ سے لئے گئے ہیں، اور تاریخ اس پر گواہ ہے، کہ ہاں ان تمام جنگوں اور انسانیت کے قتل میں ہم مسلمانوں کا ہاتھ نہیں ہے، باقی آپ کو اختیار ہے، کہ آیا اسکو رہنے دیتے ہیں، یا اگر محسوس کرتے ہیں، کہ میرے الفاظ غلط ترجمانی کر رہیں ہیں، تو بغیر کسی وضاحت کے اسکو ختم بھی کر سکتے ہیں،اشفاق علی صاحب ، آپ کے تبصرے پر کوئی تبصرہ ہم نہیں کر رہے ،ایک یاددہانی مطلوب ہے کہ مستعار لی گئی تحریر کا ربط دینا ضروری ہوتا ہے۔ ربط کے بغیر ارسال کردہ تحریر حذف کی جا سکتی ہے۔
یہ بھی تو دہشت گردی ہے کہ ہم تحاریر کو بلا حوالہ شائع کر دیتے ہیں۔۔۔
ذرا یہ تو بتائیں ملنگ کسے کہا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
'قہرِ درویش بر جانِ درویش'۔ ناچیز نے خود کو ہی ملنگ کہا ہے جی۔ذرا یہ تو بتائیں ملنگ کسے کہا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے نہیں معلوم کتنے ہیں! ۔فاتح بھائی کے بچے
یہ چیک سب پر ہے۔ آپ اسے ذاتی امتیاز نہ سمجھیں۔اور شمشاد بھائی یہ میرے پوسٹیں ناظم کی منظوری کے لئے کیوں منتظر کی جارہی ہیں، کیا میری گفتگو یا میرے الفاظ محفل کے لحاظ سے غلظ ہیں، مطلب کیا میں نے کہیں پر غلط سلط کہہ دیا ہے، جو آپ لوگوں نے مجھ پر چیک لگا دیا ہے،
او چھڈو یار۔سیدھی سی بات ہے یہ مسئلہ کوئی فلسفہ منطق یا انصاف و عدل انسانی کا تو ہے نہیں، یہ تو کھلی جنگ ہے بس اب ہم ان کی نگاہ میں دہشت گرد ہیں اور رہیں گے ماسوائے چند کے، اور وہ ہماری نگاہ میں دہشت گرد ہیں اور رہیں گے ماسوائے چند کے۔