کیا ہوتا ہے جب جہاز اور پرندہ ٹکراتے ہیں یہ دیکھیں

شاہ حسین

محفلین
ڈفینس فورم پر رجسٹر یوزر ہی ان تصاویروں کو دیکھ سکتے ہیں ۔
جناب عبداللہ صاحب کسی اور سائٹ پر ان کو لوڈ کر کے ربط دیجئے ۔
شکریہ
 

مغزل

محفلین
شکریہ ادی پیش کرنے کو، ہم نے ایک بار ایس منظر اپنی آنکھوں دیکھا ہے ، بیس مسرور پر، وہ تو شکر ہے زیادہ نقصان نہ ہوا
 

طالوت

محفلین
بلاشبہ ایک معمولی کنکر بھی رفتار سے گرتا ہے تو ابرہہ کے ہاتھیوں کو خاک چٹا دیتا ہے ۔ (یہ ایک سائنسی نقطہ ہے اسے مذہبی بحث کا حصہ نہ سمجھیں) ۔ عبداللہ اگر کسی طرح پرندوں کو اس خود کش حملہ کے لئے تربیت دی جا سکے تو اربوں کے جہاز کریدے بغیر ہی دشمن کی ائیر فورس کا بیڑا غرق کیا جا سکتا ہے ۔ کچھ سوچو میرے بھائی اپنا نام زندہ جاوید کر جاؤ ۔
وسلام
 
Top