کیا ہورہا ہے

رانا

محفلین
دھکا لگانے کے لئے:) جیسے ہی منی بس میں دھکا لگائیے کی صدا لگتی ہے میں تو کھڑکی سے باہر دیکھنا شروع کردیتا ہوں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو پڑھنے والے کون سا کوئی تیزی سے پڑھ سکتے ہیں، وہ بھی آہستہ آہستہ ہی پڑھ لیں گے، ;) کوئی بات نہیں۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
جاری موضوعات یا فعال موضوعات دیکھنے کا فورم میں کیا ذریعہ ہے؟
پہلے حالیہ پیغامات کے نام سے ایک ڈراپ ڈاون تھا ۔ لیکن اب نظر نہیں آرہا ہے۔
البتہ نئے پیغامات اور تازہ ترین کےدونوں ٹیبز ایک ہی کام کررہے ہیں،یعنی تازہ شروع کیے گئے ایک یا دو دھاگوں کو دکھا رہے ہیں۔
حالیہ پیغامات والے ٹیب یا حالیہ پیغامات کی سلائیڈ کی سخت ضرورت محسوس ہورہی ہے
 

رانا

محفلین
بہت سلووووووووووووووووووووو ھے میں تو تنگ پڑ جاتی ہوں

کہیں براؤزر کا مسئلہ تو نہیں۔ میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بہت سلو تھا لیکن اب گوگل کروم میں تو بہت اچھی رفتار ہے فورم کی۔ فائر فاکس میں بھی ٹھیک چل رہا ہے۔ البتہ کل سے گوگل کروم میں ایک مسئلہ آرہا ہے کہ محفل کے لاگ ان ٹیکسٹ باکس میں کی بورڈ بالکل کام نہیں کررہا پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے۔ اب کل سے فائر فاکس استعمال کررہا ہوں۔
 
فورم تب سلو ہوتا ہے جب وزیٹرز زیادہ ہوں۔اور اس کے علاوہ کچھ ٹیکنکل کمی بھی لگتی ہے۔کبھی کبھار مجھے بھی دشواری ہوتی ہے۔
 
Top