کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا (ری میک)

حسان خان

لائبریرین
پیشِ خدمت ہے ماضی کے معروف پاکستانی گانے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا کا باز ساختہ ورژن جو کچھ روز قبل جیو پر آنے والی ایک ٹیلی فلم میں پہلی بار چلا تھا۔ اچھا گانا ہے۔:)

 

قیصرانی

لائبریرین
گانا تو گانا ہے جناب۔ آپ کو احمد رشدی اور مالا کی آواز میں پسند تھا ہمیں اُس اور اِس دونوں آوازوں میں پسند ہے :)
 
Top