نبیل
تکنیکی معاون
یا اللہ! یہ کیا ماجرا ہے۔ پہلے میرا خیال تھا کہ آپ کے منہ کو خالی "جھوٹ" لگا ہوا ہے، لیکن اب اندازہ ہوا کہ "خون" بھی لگا ہوا ہے۔ یا اللہ اتنی وحشت؟
خاور بلال، میری گزارش ہے کہ آپ ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔
یا اللہ! یہ کیا ماجرا ہے۔ پہلے میرا خیال تھا کہ آپ کے منہ کو خالی "جھوٹ" لگا ہوا ہے، لیکن اب اندازہ ہوا کہ "خون" بھی لگا ہوا ہے۔ یا اللہ اتنی وحشت؟
اگر میںنے کبھی یہ کہا کہ ایم کیو ایم انصاف پسند جماعت ہے یا الطاف حسین ایک معصوم شخص ہے تو پھر میںآپ کا گنہ گار ہوں۔ ویسے ایک پوری ٹرم کراچی کی مقامی حکومت کی جماعت کے پاس رہی، کیوںنہ ایم کیو ایم کو لگام دی انہوں نے؟ نصیر اللہ بابر کے دور میںآپریشن میںملوث پولیس افسران کو چُن چُن کر مارا گیا، کیوںنہ کسی ایم ایم اے یا جماعت اسلامی نے احتجاج کیا اور کیوںنہ ہڑتالوںکی کال دی گئی؟ کیوںنہ یہ لوگ اسمبلیوں سے مستعفی ہو گئے؟ کیا صرف اس لئے کہ وہ پولیس والے کسی مدرسہ سے وابستہ نہیںتھے یا پھر اس لئے کہ ہماری "اشرافیہ" "مہذب" درندوں کی طرح اپنے اپنے علاقہ سے ہی سروکار رکھتی ہے؟ جو سلوک جمعیت اوروںکے ساتھ جامعہ پنجاب میں کرتی ہے وہی ایم کیو ایم ان کے ساتھ کراچی میں کرتی ہے۔ اوپر اوپر سے دونوںایک دوسرے کے خلاف بیانات دیتے ہیں لیکن اندر سے ایک ہی ایسے ہیں۔ ایک زبان کے نام پر دہشتگردی کرتا ہے اور دوسرا مذہب کے نام پر۔خواتین و حضرات! خرم صاحب نے بڑے پتے کی بات کی ہے، اور ان کے تجربات جان کر مجھے رشک ہورہا ہے اور مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ قانون ہر ایک کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم اور دیگر دہشت پسند مسلح تنظیموں کو بھی جلا کر بھسم کردینا چاہیے۔ لال مسجد والوں کے پاس شاید پندرہ بیس کلاشنکوفیں اور دو یا تین گیس ماسک تھے۔ لیکن اس سے زیادہ اسلحہ ایم کیو ایم کے ایک سیکٹر آفس میں ہوتا ہے، اسٹیٹ مخالف سرگرمیوں میں ایم کیو ایم سے بڑھ کر کون ہے؟ ویسے ایک ذاتی سا سوال ہے آپ پاک فوج میں کیوں نہیں گئے۔
سُنا کرتے تھے کہ چھاج تو بولے چھلنی کیا بولے جس میںسو سو چھید۔ اب پرانے محاورے بھی غلط ہونے لگ پڑے۔یا اللہ! یہ کیا ماجرا ہے۔ پہلے میرا خیال تھا کہ آپ کے منہ کو خالی "جھوٹ" لگا ہوا ہے، لیکن اب اندازہ ہوا کہ "خون" بھی لگا ہوا ہے۔ یا اللہ اتنی وحشت؟
چلیں جھوٹ کا الزام بھی لگایا آپ نے۔ اگر آپ سے واقفیت نہ ہوتی تو شاید بُرا مانتا لیکن اب جب آپ سے کچھ عرصہ سے شناسائی ہےتو شکر ادا کرتا ہوںکہ جھوٹکی تہمت پر ہی جان بچ گئی۔آپ سے یہ مطالبہ پتا نہیں کس نے کردیا؟ بہت زیادتی کی کسی نے۔ جو انسان حساس معاملات میں سچ بولنے کا روادار نہ ہو اس سے کیا مطالبہ کیا جاسکتا ہے البتہ ایک درخواست ہے کہ دھاگوں کو غور سے پڑھا کریں۔
آپ نے التجا کی ہے اس لیے بتا رہا ہوں کہ اس محفل کے اکثر احباب ایک ایسی بات جانتے ہیں جو آپ نہیں جانتے۔ وہ یہ کہ "انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے"
جماعت اسلامی جنگلی وحشیوں کی تنظیم نہیں ہے اسی لیے کسی کو لگام دینے کے لیے وہ سفید فاسفورس کا استعمال جائز نہیں سمجھتی۔ خیر سے جس وقت کراچی کی مئیر شپ جماعت کے پاس تھی اس وقت سندھ کی گورنرشپ ایم کیو ایم کے پاس تھی۔ویسے ایک پوری ٹرم کراچی کی مقامی حکومت کی جماعت کے پاس رہی، کیوںنہ ایم کیو ایم کو لگام دی انہوں نے؟
کیونکہ میں یہاں ٹائم پاس کرنے نہیں آیااس لیے یہ یاد دہانی کرادوں کہ موضوع کے اعتبار سے بات یہ کی گئ تھی کہ جس فارمولے کے تحت لال مسجد والوں سے سلوک کیا گیا آیا وہی سلوک ایم کیو ایم سے بھی کیا جانا چاہیے؟ کیونکہ عسکریت کے معاملے میں ایم کیو ایم سب سے آگے ہے۔ باقی رہی نصیر اللہ بابر والی بات، تو ایم کیوایم کے عتاب کا شکار سب سے زیادہ جماعت اسلامی ہی رہی ہے۔ ایک دن میں نو شہداء کے جنازے بھی جماعت اسلامی ہی نے اٹھائے ہیں۔کم از کم کسی کو طعنہ دینے کیلیے تو سچ کا سہارا لے لیا کریں۔نصیر اللہ بابر کے دور میںآپریشن میںملوث پولیس افسران کو چُن چُن کر مارا گیا، کیوںنہ کسی ایم ایم اے یا جماعت اسلامی نے احتجاج کیا اور کیوںنہ ہڑتالوںکی کال دی گئی؟ کیوںنہ یہ لوگ اسمبلیوں سے مستعفی ہو گئے؟
تو خواتین و حضرات! ان کے انصاف کا معائنہ کرنا ہے تو لال مسجد کے حوالے سے ان کی رائے ملاحظہ کیجئے۔ بقول ان کے مشرف کہ جگہ یہ ہوتے تو لال مسجد والوں کے ساتھ وہی کرتے جو پرویز مشرف نے کیا ہے۔ یعنی وہی آگ دھواں، چیخ پکار، چھلنی ہوتے جسم، جلتے اوراق، جلادو پھونک دو کے نعرے اور سفید فاسفورس۔ وحشی!!کچھ لوگ شاید یہ نہیںجانتے کہ انسانیت کی بنیاد "انصاف"ہوتا ہے جو کسی بھی تعصب سے بالاتر ہوتا ہے۔
سفید فاسفورس کے استعمال کو جائز قرار دینے کی تہمت آپ کے قلم سے لکھا دیکھ کر اچنبھا نہیںہوا۔ ویسے اگر کوئی کام نہ کیا جاسکے تو اس سے دستبردار ہی ہوجانا چاہئے نہ کہ پوری ٹرم کی تنخواہ حلال کی جائے۔ اگر کراچی کی میئر شپ کے دوران آپ قاتلوںکو گرفتار نہیںکرسکتے تھے تو استعفٰی دینے میں کیا امر مانع تھا؟ خیر حلوہ تو غالباً حلال ہی ہوتا ہے کسی بھی شکل میںہو۔جماعت اسلامی جنگلی وحشیوں کی تنظیم نہیں ہے اسی لیے کسی کو لگام دینے کے لیے وہ سفید فاسفورس کا استعمال جائز نہیں سمجھتی۔ خیر سے جس وقت کراچی کی مئیر شپ جماعت کے پاس تھی اس وقت سندھ کی گورنرشپ ایم کیو ایم کے پاس تھی۔
اور اپنے "شہداء" سے جماعت کی محبت کا اندازہ لگائیے کہ چار برس میں ایک بھی "شہید" کے "نامزد" قاتل کو انہوںنے کیفرِ کردار تک "قانون کے مطابق" نہیں پہنچایا۔ ویسے اس احقر نے یہ کب کہا کہ ایم کیو ایم کے عسکریت پسندوںکے ساتھ وہ سلوک نہیںکیا جانا چاہئے جو لال مسجد والوںکے ساتھ کیا گیا؟ شاید کچھ الفاظ گڈ مڈ ہو گئے آپ کی بصارت سے۔ اور آپ سچ کی بات بہت کرتے ہیں لگتا ہے کافی عرصے سے بولا نہیں۔کیونکہ میں یہاں ٹائم پاس کرنے نہیں آیااس لیے یہ یاد دہانی کرادوں کہ موضوع کے اعتبار سے بات یہ کی گئ تھی کہ جس فارمولے کے تحت لال مسجد والوں سے سلوک کیا گیا آیا وہی سلوک ایم کیو ایم سے بھی کیا جانا چاہیے؟ کیونکہ عسکریت کے معاملے میں ایم کیو ایم سب سے آگے ہے۔ باقی رہی نصیر اللہ بابر والی بات، تو ایم کیوایم کے عتاب کا شکار سب سے زیادہ جماعت اسلامی ہی رہی ہے۔ ایک دن میں نو شہداء کے جنازے بھی جماعت اسلامی ہی نے اٹھائے ہیں۔کم از کم کسی کو طعنہ دینے کیلیے تو سچ کا سہارا لے لیا کریں۔
سفید فاسفورس کا تو آپ نے الزام دیا۔ ویسے مشرف نے وہی کیا لال مسجد والوںکے ساتھ جو جماعت والے اوروں کے ساتھ ایف سی کالج، پنجاب یونیورسٹی، کراچی یونیورسٹی، ٹیکسلا یونیورسٹی اور لاتعداد تعلیمی اداروں میںکرتے آئے ہیں۔ فرق صرف اتنا کہ لال مسجد والوں نے ایک حکومت کو للکارا تھا اور جماعت کے مخالفین نے اکثر اوقات صرف جمہوری حق مانگا تھا۔ وحشی کا لقب ان پر لگائیے گا؟تو خواتین و حضرات! ان کے انصاف کا معائنہ کرنا ہے تو لال مسجد کے حوالے سے ان کی رائے ملاحظہ کیجئے۔ بقول ان کے مشرف کہ جگہ یہ ہوتے تو لال مسجد والوں کے ساتھ وہی کرتے جو پرویز مشرف نے کیا ہے۔ یعنی وہی آگ دھواں، چیخ پکار، چھلنی ہوتے جسم، جلتے اوراق، جلادو پھونک دو کے نعرے اور سفید فاسفورس۔ وحشی!!
یا اللہ اگر انصاف اسی کو کہتے ہیں تو میری دعا ہے کہ ساری دنیا سے انصاف اٹھالے۔