سروش
محفلین
اس معاملے میں بھارت کا معیار بہت اچھا ہے ۔ہندی / اردو کمنٹری کے لئے الگ چینلز ہیں اسٹار اورسونی اسپورٹس پرریڈیو پر تو بہت معیاری اردو کمنٹری ہوتی تھی اور شاید اب بھی ہوتی ہے۔ البتہ ٹی وی کا معاملہ کافی خراب ہو چکا ہے۔

ارے یارو !کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟
پی ایس ایل میچز دیکھ لیں
میرے پاس تو میچ انگلش میں آرہے ہیں ۔پی ایس ایل میچز دیکھ لیں
آج کی ایک مثال
درمیان میں یہی کمنٹریٹر اردو میں بھی کر رہے ہوتے ہیںمیرے پاس تو میچ انگلش میں آرہے ہیں ۔
کیا یہ کسی خاص کمنٹری کی بات نہیں ہوئی ؟
میں یہاں دیکھتا ہوں ۔ اور مکمل انگریزی ہی ہوتی ہے ۔درمیان میں یہی کمنٹریٹر اردو میں بھی کر رہے ہوتے ہیں