کیا یہ خبر درست ہے؟

یوسف-2

محفلین
579779_481399708551157_735822944_n.jpg
 
عسکری

معطل
c22_22415051.jpg

22
Residents look at a collapsed building in Concepcion, Chile, Saturday Feb. 27, 2010 after an 8.8-magnitude struck central Chile. The epicenter was 70 miles (115 kilometers) from Concepcion, Chile's second-largest city.(AP Photo) #
 
یوسف-2

محفلین
September 20th, 2012 | 84 Comments
A graphic being circulated shows a collapsed building and claims a theater in the U.S. broke into two pieces just prior to showing the controversial anti-Muslim film. Is there any truth to this story?

The story and the photo are not real.
The photo has been circulated with the following text:

“…an earthquake hit the cinema of the abusing movie to Prophet Mohammed. The whole cinema is smashed.”
Various descriptions of the photo go into more detail, such as this one:
A picture of a cinema in America that was going to play the film of the Prophet Sep 18 at noon.An earthquake hit that area that caused the building into two pieces.The Americans are so shocked at the miracle that they didn’t allow full media coverage on the topic and that’s why you didn’t hear about it on the news today!
Let’s take a look at the photo and the story to see if there is any truth to this account.
The photoThe photograph being circulated was actually taken from a news story in 2010 about an earthquake in Chile. The actual photo’s caption reads:
Residents look at a collapsed building in Concepcion, Chile, Saturday Feb. 27, 2010 after an 8.8-magnitude struck central Chile. The epicenter was 70 miles (115 kilometers) from Concepcion, Chile’s second-largest city.
The Earthquake
According to the US Geological Service, the most recent *significant* earthquake in the United States came on September 7, which was a small 3.4 magnitude tremor in Beverly Hills, California. No damage was reported from this quake. You can peruse all earthquakes here, and you’ll see that nothing in the U.S. on September 18 resembles the quake as represented in this story.
It should also be noted that as of this writing, no public screenings of the film are known due to security risks.
Bottom Line
There is no evidence that this event ever occurred.
Note: This is a sensitive topic. Please try to be respectful of others’ opinions and beliefs, and please refrain from posting threatening comments.

مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہ کسی شوخ کی کارستانی ہے۔:D
 
عسکری

معطل
.
مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہ کسی شوخ کی کارستانی ہے۔:D
اور میں ایسی باتیں دیکھ کر مسکرا دیتا ہوں بس فیس بک پر نعرے اور پیج بنے پڑے ہیں اس تصویر پر بے چارے چلی والے ان کے گھر اجڑ گئے تھے اور یہ نعرے مار رہے ہیں اللہ اکبر خدا نے سینما برباد کر دیا اور فلم بنانے والے زندہ گھوم رہے ہیں :biggrin:
 
پپو

جب قومیں کے اندر بے عملی آجائے تو وہ ایسے معجزہ کی منتظر ہوا کرتی ہیں
یااللہ امریکہ کے جہازوں کو کیڑے پڑ جائیں
 
عسکری

معطل
جب قومیں کے اندر بے عملی آجائے تو وہ ایسے معجزہ کی منتظر ہوا کرتی ہیں
یااللہ امریکہ کے جہازوں کو کیڑے پڑ جائیں
جی اور جو کام کرنے والے ہوتے ہیں وہ ڈی ایف-21 اینٹی ائیر کرافٹ کیریرمیزائیل بنا کر امریکہ کا ناطقہ بند کر دیتے ہیں ۔ ہم لوگ نعرے مارنے میں جذباتی اور کام کرنے میں بہت ہی ڈھیلے ہیں
 
پپو

محفلین
اتنا بڑا اجتجاج کیا گیا اپنی ہی گاڑیا ں بنک اور املاک کو نقصان یہ ہےعشق رسول کسی نے نہیں کہا ان کا معاشی ناطقہ بند کرو پرڈاکٹس بند کر دو زلزلہ بھی اللہ بھیجے تم خود زلزلہ کیوں نہیں بنتے
 
عسکری

معطل
اتنا بڑا اجتجاج کیا گیا اپنی ہی گاڑیا ں بنک اور املاک کو نقصان یہ ہےعشق رسول کسی نے نہیں کہا ان کا معاشی ناطقہ بند کرو پرڈاکٹس بند کر دو زلزلہ بھی اللہ بھیجے تم خود زلزلہ کیوں نہیں بنتے
پروڈکٹس سے یاد آیا ڈنمارک کا مقاطعہ :laugh: لسٹین بنی سامان کی دکانون پر لگی جا بجا چرچے ہوئے کہ ڈنمارک اب برباد ہوا کنگلا ہوا ۔ہوا وہی جو ہونا تھا آج بھی مارکیٹ میں سب سے زیادہ فیورٹ جبنہ دنمارکیہ ہے :rollingonthefloor:
 
آپ بھی ان ماتم کناں میں ہو جوسر شام اپنے زخم زبان چاٹتے ہیں اور اگلے دن پھر سینہ سپر ہوجاتے ہیں
ہمارے علماء(نام نہاد) کہتے ہیں یہ قوم کیسے ٹھیک ہوگی میں کہتا تم خراب ہوجاؤ یہ ٹھیک ہوجائیں گے تمہاری درستگی دیکھ کر یہ خوف زدہ ہیں اگر ٹھیک اسے کہتے ہیں تو خرابی میں کیا خرابی ہے۔
اچھا چلو ان کی یاداشت کا کچھ کرتے ہیں
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
اتنا بڑا اجتجاج کیا گیا اپنی ہی گاڑیا ں بنک اور املاک کو نقصان یہ ہےعشق رسول کسی نے نہیں کہا ان کا معاشی ناطقہ بند کرو پرڈاکٹس بند کر دو زلزلہ بھی اللہ بھیجے تم خود زلزلہ کیوں نہیں بنتے
شروع ہی سے میرے مراسلے اسی طرح کے تھے جتنا ممکن ہو اتنا اپنے لیے بین کریں
 
ساجد

محفلین
پروڈکٹس سے یاد آیا ڈنمارک کا مقاطعہ :laugh: لسٹین بنی سامان کی دکانون پر لگی جا بجا چرچے ہوئے کہ ڈنمارک اب برباد ہوا کنگلا ہوا ۔ہوا وہی جو ہونا تھا آج بھی مارکیٹ میں سب سے زیادہ فیورٹ جبنہ دنمارکیہ ہے :rollingonthefloor:
مشرقِ وُسطٰی میں شوگر کے مرض کے لئے سب سے اچھی انسولین ڈنمارک سے آتی ہے۔ مشرقِ وُسطٰی میں ذیا بیطس کا مرض بہت زیادہ ہے جب ڈنمارک میں حضور اقدس علیہ صلوۃ والسلام کی شان میں گستاخی کی گئی تو سعودیہ نے ڈنمارکی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا۔ چند ہی روز میں اس انسولین کی قیمت 6 گنا سے زیادہ بڑھ گئی۔ متوسط سعودی بھی اسے خریدنے کی سکت سے محروم ہو گئے تب وہاں کی حکومت نے مُونچھ نیچے کرتے ہوئے اس کی دوبارہ درآمد شروع کر دی۔ سبق کیا تھا؟ یہی کہ جب آپ دوسروں کے سہارے پہ چل رہے ہو ہو تو آپ کی آزادی محدود ہو جاتی ہے۔ اب آپ سب ایمان سے بتائیے کہ کیا سعودیہ نے اس سے سبق لیتے ہوئے وہ انسولین خود بنائی؟؟؟۔ ہم مسلمانوں کی آنکھیں کب کھلیں گی۔ جلاؤ ، گھیراؤ ، قتل ، نعرے ،وقتی اُبال ، پابندیاں اور چند روز بعد ہرنالہ وہیں گرنے لگتا ہے۔ ارے جناب یہ سب کچھ ایسے مسائل کا ہرگز ہرگز ہرگز حل نہیں ہے بلکہ ریت میں منہ چھپانے کے مترادف ہے۔
یہ فلم انتہائی بے ہودہ اور گھٹیا ذہنیت کے حامل انسان نما شیطانوں کی اندرونی خباثت کا اظہار تھی ۔ جس طریقے سے امریکہ اس خباثت کا دفاع کر رہا ہے اس سے مسلمانوں کے علاوہ باقی مذاہب کے پیروکاروں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کیونکہ کوئی مذہب اور دھرم ایسے غیر اخلاقی کام کی اجازت نہیں دیتا۔ ٹیری ملعون اگر خود کو پادری کہتا ہے تو وہ حضرت عیسٰی کے امن اور آشتی کے پیغام سے روگردانی نہ کرتا۔ عیسائیوں نے بھی اس ابنِ شیطان پر لعنت کی ہے۔ ہم مسلمانوں کے رہنماؤں کو اگر عقل میسر ہو تو دنیا بھر کے مذاہب کے مبلغین سے رابطہ کریں اور اس شیطانی فعل کے اگلے ممکنہ اہداف سے ان کو روشناس کروائیں اور انہیں بتائیں کہ اسلام کسی مذہب کی تضحیک و تذلیل سے سختی سے منع کرتا ہے اور یہی تعلیم عیسائیت کی بھی ہے۔ پھر یہ کیوں کر ہو گیا کہ ایک شخص خود کو پادری بھی کہے اور ایسا کام بھی کرے جس کی خود اس کے مذہب میں اجازت نہیں ہے۔ میں نے بہت سے عیسائی دوستوں سے رابطہ کیا اور کل خود چرچ جا کر پادری صاحب سے ملا انہوں نے بھی بائبل کی آیات کے حوالے سے اس فعل کو عیسائیت کی تعلیم کے منافی قرار دیا۔ ہم چند مسلمان دوستوں کے کہنے پرکل ہمارے علاقے کے پادری صاحب نے ہم سے وعدہ کیا ہے کہ Sunday Prayer میں لوگوں کو اس غلط حرکت کے عیسائیت سے متصادم ہونے کے بارے میں بتائیں گے۔
ظاہر ہے کہ جہاں تک ہماری پہنچ ہے ہم نے اپنے طور پر جلسے جلوس کی بجائے عملی طور پر ایک ایسا کام کیا جو دور رس نتائج لائے گا انشاء اللہ۔ اب آپ دوست بھی علمی اور عملی طور پر ٹیری جونز جیسے مکروہ عناصر کو ان کے اپنے دین کے خلاف کام کرنے پر خصوصی طور پرانہی کی کمیونٹی کو آگاہ کریں تو کوئی بعید نہیں کہ اس قسم کے شیاطین اکیلے پڑ جائیں گے۔
 
Top