کیا یہ سچ ہے ۔۔۔؟

عندلیب

محفلین
کیا یہ سچ ہے کہ انسان کے پاس دولت آجائے تو وہ بیوی بچوں کو بھول جاتا ہے ؟
نہیں ہم ایک ایسے اداکار کو جانتے ہیں جو اپنی ساری مصروفیات کے باوجود ایک بار اس چھونپڑی میں ضرور جاتا ہے جہاں وہ پہلے کبھی رہا کرتا تھا اور کچھ رقم اپنے بیوی بچوں کو دے آتا ہے ۔
 
arifkarim

معطل

کچھ رقم سے کیا مراد ہے؟ اگر واقعی دولت مند ہے تو اپنی بیوی بچوں کو اپنے ساتھ رکھنا چاہئے۔
 
طالوت

محفلین
عندلیب یہ لطیفہ تو میرے خالی سر میں ذرا بھی نہیں ٹھہرا ۔ اب سمجھا بھی دیں ۔۔
وسلام
 
dxbgraphics

محفلین
یہ تو واقعی بیوی بچوں کا نہیں بھولا۔ جو ایک بار چلا جاتا ہے
لیکن کتنے عرصے بعد؟؟؟
 
Top