ھُو کے ویرانے کے آگے 'ھے' کی بستی کچھ نہیںشُکریہ کیا اسکی تشریح بھی بیاں ہو سکتی ہے؟
آپ نے دوسری مرتبہ یہ لنک دیا ہے۔۔۔ اول تو یہ بلاگ کوئی معتبر حوالہ نہیں ہے دوم یہ کہ حتیٰ کہ اگر الطاف حسین حالی نے واقعی یادگارِ غالب میں اسے غالب کا شعر لکھا ہے تب بھی ان کا لکھا بھی اس حد تک مستند بہرحال نہیں کہ اس شعر کو غالب کا مان لیا جائے کیوں کہ غالب کی زندگی میں ہی دیوانِ غالب کے ایک سے زائد نسخے شائع ہو چکے تھے اور یہ شعر نہ تو غالب کی زندگی میں شائع ہونے والے نسخوں میں تھا اور نہ ان کی وفات کے بعد آج تک شائع ہونے والے کسی نسخے میں۔آپ نے یہ لنک بھی دیکھا ہے ؟ لنک