مزمل شیخ بسمل
محفلین
مزمل بھائی وہ خود کو خاکسار کہہ رہے ہیں۔ ذرا ان کا پیغام غور سے پڑھیے۔
ازراہ تفنن کہا حضرت. احمد بھائی سمجھ گئے ہیں
مزمل بھائی وہ خود کو خاکسار کہہ رہے ہیں۔ ذرا ان کا پیغام غور سے پڑھیے۔
ٹھیک کہا جناب ۔ ہمارے شعراء کی باتیں ہمارے سمجھ میں کہاں آئیں گی۔ازراہ تفنن کہا حضرت. احمد بھائی سمجھ گئے ہیں
ایک مصرع سے تو لگتا ہے کہ فعلن فعلن کی تکرار ہے (ایک مصرع میں پندرہ سبب)۔ ناموں والا معاملہ ٹیڑھا ہے، وہ آپ کو پتہ ہی ہے۔ہر اک بات میں تو ہے ہر اک یاد میں تیرا افسانہ.
تُکا میتھڈ میں اس کو میر کی بحر یا ہندی بحر کہتے ہیں۔کوئی تکہ ہی لگا لے. شاید کوئی کام بن جائے
ویسے مزمل بھائی ! محفل میں آپ کے نقوشِ قدم دیکھ کر خوشی سی ہوئی ۔اور کچھ یادیں تازہ ہوئیں ۔آپ درست فرما رہے ہیں۔
ویسے مزمل بھائی ! محفل میں آپ کے نقوشِ قدم دیکھ کر خوشی سی ہوئی ۔اور کچھ یادیں تازہ ہوئیں ۔