"ایک پندارِ صفا کیش رہا ہے مانع" "پندار ِ صفا کیش" کیا بلا ھے؟؟
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 18، 2016 #4 عباد اللہ نے کہا: "ایک پندارِ صفا کیش رہا ہے مانع" "پندار ِ صفا کیش" کیا بلا ھے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا بھی اس "بلا" سے ابھی تک پالا نہیں پڑا۔ اساتذہ ہی رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ سید عاطف علی ابن رضا
عباد اللہ نے کہا: "ایک پندارِ صفا کیش رہا ہے مانع" "پندار ِ صفا کیش" کیا بلا ھے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا بھی اس "بلا" سے ابھی تک پالا نہیں پڑا۔ اساتذہ ہی رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ سید عاطف علی ابن رضا
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 18، 2016 #5 پندارِ صفا کیش کا مطلب ہے: نیک ہونے کا زعم پورا شعر لکھیں تاکہ مکمل مفہوم واضح ہو سکے۔
ابن رضا لائبریرین فروری 18، 2016 #6 پندار : غرور زعم صفا : پاکی کیش : فرقہ اعتقاد مانع : روکنے والا پارسائی کا زعم روکتا رہا
کاشف اختر لائبریرین فروری 20، 2016 #8 زبرست شراکت ہے ، اس جیسے سوالات اساتذہ کی خدمت میں پیش کئے جاتے رہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، لیکن اس کے لئے مناسب کون سا دھاگہ ہوسکتا ہے ؟
زبرست شراکت ہے ، اس جیسے سوالات اساتذہ کی خدمت میں پیش کئے جاتے رہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، لیکن اس کے لئے مناسب کون سا دھاگہ ہوسکتا ہے ؟
عباد اللہ محفلین فروری 20، 2016 #9 محمد تابش صدیقی نے کہا: پندارِ صفا کیش کا مطلب ہے: نیک ہونے کا زعم پورا شعر لکھیں تاکہ مکمل مفہوم واضح ہو سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پورا شعر یوں ھے "ایک پندارِ صفا کیش رہا ہے مانع" ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے احمد فراز کے مصرعے پر گرہ لگائی گئی ھے
محمد تابش صدیقی نے کہا: پندارِ صفا کیش کا مطلب ہے: نیک ہونے کا زعم پورا شعر لکھیں تاکہ مکمل مفہوم واضح ہو سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پورا شعر یوں ھے "ایک پندارِ صفا کیش رہا ہے مانع" ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے احمد فراز کے مصرعے پر گرہ لگائی گئی ھے