قیصرانی
لائبریرین
آج جنگ پر ایک کالم دیکھا تو اس میں محمد علیم اللہ اصلاحی لکھا دکھائی دیا۔ مجھے شک ہے کہ یہ ہمارے محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی کا حوالہ ہے۔ کوئی تصدیق کا تردید؟
پتہ نہیں کیا بنتے ہیں عائشہ عزیز بہنا کہنا مشکل ہے ۔بہت خوب اصلاحی بھیا
تو آپ بھی صحافی بن رہے ہیں جیسے کہ زین بھائی ہیں ۔ ہے نا!
پنگھٹ پر آپ کس کا انٹرویو کرنے جا رہے ہیں؟ وہاں تو پنہارنیں ہی جاتی ہوتی ہیں شاید؟پتہ نہیں کیا بنتے ہیں عائشہ عزیز بہنا کہنا مشکل ہے ۔
بہت مشکل ہے ڈگر پن گھٹ کی ۔
جی بھیاپتہ نہیں کیا بنتے ہیں عائشہ عزیز بہنا کہنا مشکل ہے ۔
بہت مشکل ہے ڈگر پن گھٹ کی ۔
یہ ہوتا کیا ہے بھیا؟پنگھٹ پر آپ کس کا انٹرویو کرنے جا رہے ہیں؟ وہاں تو پنہارنیں ہی جاتی ہوتی ہیں شاید؟
پتہ نہیں پڑھائی تو شاید اسی کی کی تھی لیکن۔۔۔۔۔جی بھیا
مجھے لگتا تھا آپ میڈیا میں جائیں گے ڈرامے بنائیں گے پروڈیوسر وغیرہ بنیں گے
قیصرانی بھیا اب میرے پہ ہنسیے گا مت۔۔اچھا
آہاں! دیکھا مجھے ٹھیک لگتا تھاپتہ نہیں پڑھائی تو شاید اسی کی کی تھی لیکن۔۔۔ ۔۔
یہ مجھے پتہ ہوتا تو محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی سے پوچھتایہ ہوتا کیا ہے بھیا؟
ارے نہیں، مانو بلی پر کون ہنس سکتا ہے بھلا؟
آپ نے تو لکھا تھا بھیالکھا آپ نے ہے اور جواب میں دوں؟؟ واہ