فہیم
لائبریرین
صحافی بھی تو اسی مٹی سے بنے ہیں
صحافیوں سے تو باتوں سے لے کر لاتوں تک کے بھوت تک ڈرتے ہیں۔
تو پھر چڑیل کس کھیت کی مولی ہے
صحافی بھی تو اسی مٹی سے بنے ہیں
صحافیوں سے تو باتوں سے لے کر لاتوں تک کے بھوت تک ڈرتے ہیں۔
تو پھر چڑیل کس کھیت کی مولی ہے
یہ آپ مجھے کہہ رہے ہیں
ارے توبہ کرو۔
تمہیں میں چڑیل کیوں کہنے لگا
تم تو نام سے بھی پھول ہو اور باتوں سے بھی
وہ تو میں زین سے پوچھ رہا تھا کہ وہ کیسا صحافی ہے۔
اور صحافیوں کا تو تمہیں بھی معلوم ہوگا۔
کہ انہیں ہر چیز الٹی دکھائی دیتی ہے
جیسے گڑیا ان کو چڑیل دکھائی دیتی ہے
بھئی ہمیں تو اپنی ننھی سی جان پیاری ہےصحافیوں سے تو باتوں سے لے کر لاتوں تک کے بھوت تک ڈرتے ہیں۔
تو پھر چڑیل کس کھیت کی مولی ہے
مطلب ہم نے آپ کی آج تک جو تعریفیں کیں وہ ..............ارے توبہ کرو۔
تمہیں میں چڑیل کیوں کہنے لگا
تم تو نام سے بھی پھول ہو اور باتوں سے بھی
وہ تو میں زین سے پوچھ رہا تھا کہ وہ کیسا صحافی ہے۔
اور صحافیوں کا تو تمہیں بھی معلوم ہوگا۔
کہ انہیں ہر چیز الٹی دکھائی دیتی ہے
جیسے گڑیا ان کو چڑیل دکھائی دیتی ہے
مطلب ہم نے آپ کی آج تک جو تعریفیں کیں وہ ..............
ٹھیک ہے ٹھیک ہے بھائی تھینک یو