کیا htmlپانچ ، فلیش اور سلور لائٹ کا خاتمہ کر دے گی؟

محمدصابر

محفلین
ویسے تو HTMLپانچ کا فائنل ورژن 2010 کے آخر تک متوقع ہے لیکن ان دنوں اس کا ڈرافٹ زیر بحث ہے ۔ جس میں‌کم از کم ایک ایسی خصوصیت ایسی ہے جو آنے والے دنوں‌میں‌ Adobeاور مائیکروسافٹ کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔ اور وہ خصوصیت ہے آڈیو اور ویڈیو ٹرانسمیشن کا HTMLمیں‌شامل ہونا۔ یہ ایسی ٹیکنالوجیز ہیں جو ابھی پلگ ان کی صورت میں براوزرمیں‌شامل کی جاتی ہیں۔
لیکن میرا اس دھاگے کو شروع کرنے مقصد اس بحث کو شروع کرنا ہے کہ مائیکروسافٹ اور ایڈوب اس کے آنے کے بعد کیا کریں گے جنہوں‌نے سلور لائٹ اور فلیش کی ڈویلپمنٹ ٹیموں‌کےبڑے بڑے بجٹ بنا رکھے ہیں۔ اور مائیکروسافٹ کو تو اس میدان میں‌ابھی زیادہ عرصہ بھی نہیں ہوا۔
اگرچہ اس نئی ٹیکنالوجی کو بالغ ہونے میں‌تقریبا ایک عشرہ درکار ہو گا لیکن کچھ براؤزر بنانے والی کمپنیاں جیسے گوگل (کروم) یا موزیلا(فائرفاکس3.5) نے اس ٹیکنالوجی کی خصوصیات کو اپنے براؤزر میں شامل کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہاں مائیکروسافٹ نے بھی کچھ خصوصیات کو شامل کیا ہے جیسے such as local storage, AJAX navigation, اور mutable DOM prototypesوغیرہ

مائیکروسافٹ کے مطابق
"HTML 5 is still a standard in progress and the makers of it say it will be five to ten years at least before it's done, so it's too early to make any comparisons at this time," a Microsoft spokesperson says. "Silverlight will still be necessary as it provides more advanced features -- such as a richer and faster programming model (C#), 3-D, and out-of-browser capabilities. With those features, Silverlight will ultimately provide a richer Internet experience."

ایڈوب کے مطابق
"HTML 5 faces many challenges," says Dave Story, vice president of developer tools at Adobe. "The browser market remains highly fragmented, and incompatibilities between browsers reign. The HTML 5 timeline states that it will be at least a decade before the evolving HTML 5/CSS 3 efforts are finalized, and it remains to be seen what parts will be implemented consistently across all browsers. In the meantime, the Flash platform will continue to deliver a ubiquitous, consistent platform that enables ever richer, more engaging user experiences."

ہاں گوگل کو تو بھی سوچناپڑے گا کہ یوٹیوب کا کیا مستقبل ہے؟
 

arifkarim

معطل
بالکل، تھرڈ پارٹیز کو تکلیف تو ہوگی۔ اب یہ تو نہیں کہ نئی ٹیکنالوجیز بھی آتی جائیں اور ہم ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرانی پر ہی قائم رہیں۔ بالکل ویسے ہی جیسے پٹرول و ڈیزل والی گاڑیوں‌کیساتھ آج ہو رہا ہے!
 

فخرنوید

محفلین
چلو کسی کا تو کام رکے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بلکہ وہ کوئی اور اچھی ٹیکنالوجی نکالیں گے جس سے نوٹ کمائے جا سکیں۔ اور مارکیٹ میں پاوں جمے رہیں
 
Top