سین خے
محفلین
زبردست ترکیب۔ جزاک اللہ
بٹر کریمل ساس
جو پین کیک میں لگاکر کھاتے ہیں وہ بھی زبردست ہوتا ہے
حیرت انگیز مہارت رکھنے والے شیف کا نام جمی اولیور ہے
جو ہر کام بہت مہارت کے ساتھ منٹوں میں کرتا ہے
شکریہ بھائی۔ جی جیمی اولیور سے بے انتہا سیکھنے کو ملتا ہے۔ جیمی اولیور کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ چیزوں کو آسان کر کے سکھاتے ہیں۔
زبردست شراکت! بے پناہ داد!
بہت شکریہ فرقان بھائی۔ خوش رہئیے۔