کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

موڈ اچھا ہے!
لیکن تخیّل میں غم کے بادل چھائے ہوئے ہیں، دل کر رہا ہے ایک کونے میں بیٹھکر سوچوں میں گم ہوجاؤں
کچھ غم مزیدار ہوتے ہیں ان کو چکھنے کو دل کر رہا ہے!
 

خرم

محفلین
ارے بھائی آپ سے مزاج کا پوچھا تھا آپ نے موسم کا حال بتانا شروع کر دیا
 

دوست

محفلین
میرا موڈ بس ایویں سا ہے آج کل۔
کچھ نہ کرنے کو دل کرنے والا۔
اگر کسی نے کروانا ہے تو زبردستی کرے :x
 

خرم

محفلین
ارے کوئی اس دھاگہ کو بند کردو۔ اتنی جلی کٹی باتیں سن کر میرا کمپیوٹر ہی نہ جل جائے کہیں۔ اللہ کے بندو کوئی تو خوش بھی ہو جاؤ۔ جسے دیکھو وہی یادوں کے تندور پر نانبائی بنا بیٹھا ہے۔ :(
 

ماوراء

محفلین
میرا موڈ تو بہت اچھا ہے۔
273_Dancing20Boy_1.gif
:D
 

خرم

محفلین
یہ ہوئی نا بات شاباش۔ زندگی میں جس قدر ہو سکے خوشیاں ہی سمیٹنی چاہیئیں۔ جلنے کڑھنے کے لئے حاسدان ہی کافی ہیں :wink:

نوٹ : حاسدان عمومی مطلب میں کہا گیا ہے، اراکینِ محفل بات کو دل پر مت لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا موڈ اچھا ہے، کہ میں نے جو کتاب بیگم شاہی حکم کے تحت برقیانہ شروع کی تھی وہ آج ختم ہو گئی ہے۔
 

امن ایمان

محفلین
محسن صاحب
adaab.gif

محسن صاحب کو دیکھ کر اچھا لگا ( اور مجھے شمشاد چاء کا پیغام یاد آگیا :) )

ماوراء۔۔۔۔ واؤ۔۔اتنے مزے کی سمائیلیز ۔۔: )


میرا موڈ۔۔۔
rabbi.gif
 
میرا موڈ کچھ خاص نہیں!
دل کررہا ہے کہ کوئی مجھ سے ڈھیر ساری اچھی اچھی باتیں کرے۔ بہت تھک گیا ہوں دفتر کے کاموں سے۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
جی چاہ رہا کہ گھنٹہ بھر نیند لی جائے،
تو جا رہا ہوں تھوڑی دیر سونے کے لیے
 

F@rzana

محفلین
امن ایمان، سلسلہ مزے کا شروع کیا ہے، پہلی پوسٹ پڑھ کر تشویش ہوئی، آخری پڑھ کو خوشی۔۔۔۔
کہ چلو آپ کا موڈ تو بدلا۔۔۔ :lol:

فی الحال تو میں بھاگنے کے چکر میں ہوں، ڈھیر سارے کام ہیں ایک پوسٹ آج ضروری تھی اس لیئے آنا پڑا یعنی‘‘یوم خواتین‘‘

اسی سلسلے میں شام کو ایک جگہ مہمان خصوصی کا رول نبھانا ہے ساتھ مشاعرہ بھی ہے لہذا ‘‘موڈ‘‘ اف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

مت پوچھیں :wink:

 

ماوراء

محفلین
میرا موڈ بہت اچھا ہے کیونکہ رات کو خواب بہت اچھا دیکھا۔ :p :D
بس اب کوئی موڈ خراب نہ کر دے۔
 
Top