ظفری نے کہا:مجھے ویسے بھی نہیں ٹکنا ۔۔۔ تم ٹہرے بدتمیز ۔۔۔ ( آدمی ساتھ لکھوں کہ نہیں ۔ ۔) ۔۔۔ کیا پتا کب جامے سے باہر آجاؤ ۔ خدا حافظ ۔۔ پھر ملیں گے ۔
شمشاد نے کہا:خوا - چار یہ انٹرویو والا دھاگہ نہیں ہے۔
امن تم نے خود ہی یہ دھاگہ کھولا اور خود ہی اس تانا بانا بکھیر رہی ہو۔
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:
تم دن دھاڑے کس کے خوابوں میں ہو ۔؟
کیا کراچی لاہور آیا ہوا ہے آجکل ؟