کیسر/زعفران کی دریافت
محمدصابر محفلین اپریل 4، 2009 #11 آخری تصویر میں زیادہ مزہ آیا کہ گدھا زعفران کھا رہا ہے ۔۔ ہاہاہہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس کا کام اسی کو ساجھے
آخری تصویر میں زیادہ مزہ آیا کہ گدھا زعفران کھا رہا ہے ۔۔ ہاہاہہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس کا کام اسی کو ساجھے
زینب محفلین اپریل 4، 2009 #14 اف اتنا محنت طلب کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنا آسان لگتاہے نا ایک زعفران کی ڈبیہ لینا۔ویسے کافی مہنگی ہے ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2009 #15 یہاں تین گرام زعفران کی قیمت تیس ریال ہے۔ خاصا مشقت طلب کام ہے زعفران کی کاشت اور اس کا پھل حاصل کرنا۔
یہاں تین گرام زعفران کی قیمت تیس ریال ہے۔ خاصا مشقت طلب کام ہے زعفران کی کاشت اور اس کا پھل حاصل کرنا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2009 #16 م۔م۔مغل نے کہا: آخری تصویر میں زیادہ مزہ آیا کہ گدھا زعفران کھا رہا ہے ۔۔ ہاہاہہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی گدھا نہیں ہے ناں، ایرانی گدھا ہے۔ پاکستانی گدھے کو تو گھاس بھی میسر نہیں۔
م۔م۔مغل نے کہا: آخری تصویر میں زیادہ مزہ آیا کہ گدھا زعفران کھا رہا ہے ۔۔ ہاہاہہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی گدھا نہیں ہے ناں، ایرانی گدھا ہے۔ پاکستانی گدھے کو تو گھاس بھی میسر نہیں۔
فرخ منظور لائبریرین اپریل 5، 2009 #17 بھئی بہت اچھے تعبیر صاحبہ! آپ نے تو پوری محفل زعفران زار بنا دی۔